نومبر 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے مختلف ٹی وی چینلز پر ڈسٹرکٹ جیل گھوٹکی کے کانسٹیبل نثار لاشاری کے احتجاج کی ویڈیو وائرل ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ نے مذکورہ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے 6 ماہ قبل چاندنی چوک، اپر گزری سے اغواء ہونے والی 16 سالہ ملائیکہ کی عدم بازیابی پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھانہ کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کیا …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے آئندہ4 سے 5 ماہ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوجائیں گے۔ موجودہ نالائق وفاقی حکومت کی نالائقی کا بوجھ ان کے اتحادی اٹھا کر جاسکتے ہیں تو یہ ان کی ہمت ہے لیکن اصل چینلز پی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین کھلاڑیوں اور آفیشلز میں بریسٹ کینسر(چھاتی کے سرطان) سے آگاہی کیلئے کراچی جیم خانہ میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا سیمینار میں پی او اے ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن کی صدر فاطمہ لاکھانی، سیکرٹری …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ مہنگائی عوام کے مسائل میں اہم ترین مسئلہ ہے لیکن اس پر صرف سیاست چمکائی جاتی ہے اس کے سدباب کے لئے سنجیدہ کوشش نہیں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مہنگائی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمرانی) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عیسی خان پٹھان تحصیلدار (مختیارکار) اللہ بخش مگسی، ڈی ایس پی موٹر وے عبدالصمد ابڑو اور دیگر ہیلتھ ملازمین کے ہمراہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کر کے ایس او پیز کا جائزہ لیا اور مسافروں کو کورونا ویکسین لگائی گئی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔ شہر قائد کو کھنڈر بنا کر خود لندن، نیویارک اور دبئی جا کر بس گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے تین سال اور پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف حنیف بلو اور صوفی محمد حسین لاکھانی نے معروف تاجر عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات کے موقع پر موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی، لاہور ناموس رسالت لانگ مارچ کے حوالے سے پیدا ہونے والی حالیہ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے اندرون و بیرون ملک انسانیت اور انصاف کے علمبرداروں کی جانب سے جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ہیومین رائٹس انٹرنل فورم …
مزید پڑھیں