Home / پاکستان (page 158)

پاکستان

سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںسفیناز کی پہلی پوزیشن، حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی. سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی کراچی نے شاندار کامیابیوں کے ساتھ اپنے نام کی اور فیئر پلے ٹرافی میرپور خاص کے نام رہی۔کراچی نے مردوں میں 115 گولڈ اور خواتین میں 53 میڈلز کے ساتھ مجموعی …

مزید پڑھیں

18ویں سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں بوائز میں لاڑکانہ نمبر ون رہا کراچی دوسرے میرپور خاص تیسرے نمبر پر رہا فیمیل میں کراچی پہلی پوزیشن بے نظیر اباد دوسری پوزیشن اور حیدراباد تیسرے نمبر پر رہا۔ ٹگ آف وار بوائز ایونٹ میں کراچی نمبر ون سکھر دوسرے، بے …

مزید پڑھیں

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ،اقلیتی امور، سماجی تحفظ وصدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے مزدروں کی اگا ہی کے لئے منعقدہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات اقلیتی امور سماجی تحفظ وصدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے مزدروں کی اگا ہی کے لئے منعقدہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی ، پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ ٹریننگ ایک …

مزید پڑھیں

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال بعد …

مزید پڑھیں

بھارت نے بلاٸنڈ کرکٹ میں پاکستان کو اٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز1-2سے جیت لی

دبئی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) پاک بھارت بلاٸنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے فیصلہ کن معرکہ میں بھارت نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو۔ ایک سے اپنے نام کر لی۔آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں کھیلی گٸی سیریز کے تیسرے معرکہ میں گرین شرٹس نےپہلل بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: کراچی کنگز نے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ قلندرز کو اننگز کی ابتدا میں ہی نقصان اٹھانا پڑا اور فخر زمان صرف 6 رنز بنانے کے بعد میر حمزہ کی وکٹ بن گئے۔وین ڈر ڈوسن …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔یاسر مشتاق، معظم حیسن، زوھیب عا بد، محمد ابیس،عمر ا ن شاہ اور راو و قا ر کی شاندار سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو ینگ فایٹر گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون تین بلوز نے زون ایک ریڈ ز کو …

مزید پڑھیں

18ویں سندھ گیمز کے دوسرے دن شہر کے تمام معروف کھیلوں کے میدان سج گئے مختلف گرانڈز پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ایک رن بنایا۔حیدرآباد کے …

مزید پڑھیں

امریکا اور یورپی یونین کا روس پر اضافی پابندیاں لگانے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) امریکا اور یورپ نے روس پر اضافی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے،کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ اور اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت کے جواب میں امریکا نے روس پر 500 سے زیادہ نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ …

مزید پڑھیں