تازہ ترین
Home / پاکستان (page 128)

پاکستان

اکتالیسویں نیشنل مینز باکسنگ چیمپئن کا کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں آغا ز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 41ویں نیشنل ایلیٹ مینز اور پانچویں نیشنل ایلیٹ ویمنز باکسنگ چیمپین شپ آج (پیر) سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جمنازیم میں شروع ہو رہی ہے،جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد ہونے والییمپئن …

مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے ڈیننگ سپر لیگ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں انڈس یونیورسٹی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے فائنل میچ میں انڈس یونیورسٹی کو شکست دے کر ڈیننگ سپر لیگ 2.0 (DSL 2025) میں فتح حاصل کی انڈس یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں

نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ ،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ملاقات. کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات کا انتظامات کا جائزہ لیا گیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) خوبصورت ترین نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ ۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات …

مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کرنے اور عوام کی خدمت کے لئے اس ملک میں پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں ہے۔ سعید غنی/ نثار کھوڑو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور کراچی ڈویژن کے صدر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کرنے اور عوام کی خدمت کے لئے اس ملک میں پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں ہے۔ ہمیشہ کہتے آئے …

مزید پڑھیں

کمالیہ 8 فروری 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

نیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے کا منصوبہ تھا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رائے عمرحیات خاں منج، رانا مبشر خاں نےنیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ بار کے وکلاء مستحکم جمہوری ویژن رکھتے ہیں۔

سردار صدیق اکبر کھٹانہ صدر کمالیہ بار ، موثر ترجمانی کرینگے۔ وکلاء انصاف کی فراہمی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے: رانا کاشف ولایت۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وکلاء قانون کے محافظ اور عام آدمی کیلئے انصاف کے ضامن ہیں۔ کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

لاہور ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا

صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، ڈویژنل صدر MSF لاہور بوبی گجر اور چیئرمین PPCHRP چوہدری آصف محمود نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مشترکہ ریلی کا انعقاد

ریلی میں محمد اکبر بٹ، بوبی گجر، ولی عہد خان، نواز بٹ،طارق احمد، شہباز محمود، عامر شفاقت سمیت دیگر شریک کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیریوں پر مظالم ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بھارت نے جو کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے ایسے میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ان کا بنیادی حق ہے۔ بھارت …

مزید پڑھیں

کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے صدر ایم افضل چوہدری کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان کا ایجنڈا نہ مکمل ہے۔ حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ مسئلہ کشمیر کا واحد، دیرپا اور مستقل حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں …

مزید پڑھیں