تازہ ترین
Home / پاکستان (page 129)

پاکستان

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اشتراک سے بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اے ایس پی کمالیہ میڈم زینب ایوب صاحبہ،ایس ایچ او سٹی جیون خان نے بلڈ کیمپ کا وزٹ کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ اور وومن ورچوائل تحفظ مرکز ٹوبہ کے زیر اہتمام بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس …

مزید پڑھیں

کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

 کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ نے نومنتخب چیئرمین ایگزیگٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سردار محمد فاروق ڈوگر ایڈووکیٹ نومنتخب صدر کمالیہ بار سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ، نومنتخب نائب صدر سردار محمد طاھر ڈوگر ایڈووکیٹ، نومنتخب فنانس سیکرٹری …

مزید پڑھیں

کمالیہ: 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

  کمالیہ (تحصیل رپورٹر ) 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ عنایت پور مہوٹہ پکی پل بوسن روڈ ملتان میں امام بارگارہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں حضرت امام مہدی کی ولایت کی خوشی …

مزید پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی معاون خصوصی برائے صنعت کے پی عبدالکریم سے ملاقات۔

  دونوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال صنعت و حرفت اور فنی تعلیم کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔ پشاور (نمائندہ خصوصی) وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسپورٹس رایٹر زنے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلٹس کو 71رنزسے ہرایا، پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک میچ اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سیدنے انعامات تقسیم کئے

اسلامآباد، (اسپورٹس ڈیسک) خیبرپختونخوا اور اسلام آباد راولپنڈی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان دوستی میڈیا کپ کے پہلے میچ میں کے پی اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن کو 71رنزسے ہرادیا۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے میچ میں کے پی سپورٹس …

مزید پڑھیں

ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول باسکٹ بال بوائز ایونٹ آئی بی اے نے جیت لیا, فائنل میں ڈیننگ اے کو شکست، نسٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، گرلز ایونٹ بحریہ یونیورسٹی کے نام رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیننگ اسپورٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام اور ڈیننگ اسپورٹس ڈپاٹمنٹ کے تعاون سے دوسرے ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول میں باسکٹ بال ایونٹ کی تینو ں کیٹیگریز میں فاتح ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔ڈیننگ یونیورسٹی کے ریجنل اسپورٹس کوآرڈی نیٹر کاشف احمد فاروقی کے مطابق باسکٹ بال بوائز …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم والے مان لیں کہ وہ بدحواسی کا شکار ہیں، علی خورشیدی اچھی طرح جانتے ہیں کہ کراچی میں بدترین خوف کا بت بلاول بھٹو زرداری اور انکی جماعت نے ختم کیا۔ مرتضی وہاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی اور بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انکی پریس کانفرنس کا مضحکہ خیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے مان لیں کہ …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کمالیہ کا عوام دوست اقدام، ایمرجنسی کی صورت میں 15 کی کال پر بلڈ ضرورت کے مطابق مہیا ہوگا۔

پنجاب پولیس ٹوبہ کیساتھ ایم او یو سائن کردہ ادارہ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمالیہ کی عوام کے لیے بلڈ رجسٹریشن کیمپ 3 فروری 2025 …

مزید پڑھیں

چوہدری مختار احمد نصرت مرحوم کی برسی پر خراج عقیدت ۔۔۔ تحریر : عبدالحنان چوہدری

  باپ اولاد کو نازوں سے پالے، بہترین تربیت دے، معیاری تعلیم اور مثالی طرز زندگی فراہم کرے۔ باپ بڑھاپے میں پہنچے علیل ہوجائے اولاد پلکیں بچھا دے، باپ کو آخری ہچکی لیتا دیکھ کر بیٹوں کے حلق میں نوالہ پھنس جائے، باپ دنیا سے چلا جائے بیٹے کے سامنے …

مزید پڑھیں