مارچ 8, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان میں بھارت کا لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بھارتی مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ دونوں پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
تھرپارکر (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری حکومت ہندو برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی قسم کا بھی ہم ان پر کوئی ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ تھرپارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھر …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کے گرِفت میں۔ ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی پر اسرار موت۔ میرپورخاص کی کھان پولیس اسٹیشن کی حدود جمڑاؤ کینال میں لڑکی کی پر اسرار خودکشی۔ جمڑاؤ کینال کے پھڑدو موری کے قریب اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والی 18 سالہ بی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ساٸيٹ اے پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ساٸٹ اے خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز و …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن اینڈ انکوائریز وقار مہدی نے کہا ہے کہ کے ڈی اے شہر کراچی میں ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور وزیر اعلی سندھ چاہتے ہیں کہ کہ ڈی اے ایک بار پھر بہترین ادارہ بن کر شہر …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ انصارالاسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ہیڈ ماسٹر اقبال شیخ محکمہ تعلیم میں تدریسی وا نتظامی خدمات سرانجام دینے کے بعد گزشتہ روز ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ انصارالاسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ہیڈ ماسٹر اقبال شیخ اپنی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی لورالائی شہر میں کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم لیویز نے گرفتار کرلیا۔ ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ملزم نے گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا۔ شہری کو شک پڑنے پرملزم کی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھلے گٹر نے ایک پھول جیسے بچے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق لطیف ٹاؤن سبزی منڈی روڈ پر چھ سالہ بچہ مصطفی ولد عرفان کھلے ہوۓ گٹر میں گر کر جانبحق ہوگیا۔ بچے کے چچا نے بتایا کہ بچے کی والدہ گھر …
مزید پڑھیں