کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی لورالائی شہر میں کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم لیویز نے گرفتار کرلیا۔ ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ملزم نے گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا۔ شہری کو شک پڑنے پرملزم کی نشاندہی پر لیویز نے ندزجان نامی شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نزرجان نے اعتراف جرم کرلیا ملزم کا دوسرا ساتھی فرار۔ کتے کے پاؤں بھی برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
![]()