تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھارت کا ایک اور لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ایک ماہ میں تین لڑاکا گر کر تباہ ہوۓ

بھارت کا ایک اور لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ایک ماہ میں تین لڑاکا گر کر تباہ ہوۓ

راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) راجستھان میں بھارت کا لڑاکا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بھارتی مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ دونوں پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی بھارتی ایروانڈیا ایئر شو 2019 کی ریہرسل کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تھے۔ حادثے میں دو پائلٹ جان بچانے میں کامیاب جب کہ ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حادثے میں طیاروں کے ملبے تلے آکر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے