Home / اہم خبریں (page 975)

اہم خبریں

نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ کی طالبہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے علاج کی مد میں آنے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی …

مزید پڑھیں

لوگوں کی جان بچانے والے قومی ہیرو ٹائیگر کی مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آئی جی خیبر پختونخوا نعیم خان نے کے پی پولیس کے ہیرو عنایت اللہ ٹائیگر کی نئی مصنوعی ٹانگ کی خریداری کے لئے دو لاکھ 75 ہزار روپے فراہم کردیئے۔ جس پر عنایت اللہ ٹائیگر نے پختونخوا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دشمن …

مزید پڑھیں

بولان مچھ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم 1 شخص ہلاک 3 افراد زخمی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ۔ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور زارو خان جاںبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا لاش کو ضروری کاروائی کے …

مزید پڑھیں

مقامی مصنوعات اور مخلص صارفین کوسراہنے کے لیے پاکستان کے پہلے کنزیومرلائلٹی ایوارڈز دئیے جائیں گے، یہ ایوارڈز 14 مارچ کو عالمی یوم صارف کے حوالے سے منعقد ہونے والے سیمینار میں پیش کیے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم صارف سیمینار اور ایوارڈز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان (سی آر پی سی) اور میڈیونکس کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان چیئرمین سی آر پی سی شکیل بیگ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے …

مزید پڑھیں

نہر سے قتل کی گئی نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ صدر کی حدود ٹانک روڈ نہر سی آر بی سی سے نامعلوم نوجوان کی قتل شدہ لاش برآمد، مقتول کے گلے میں چادر سے پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، مقتول کے دائیں بازو پر لفظ نادرہ کنندہ ہے، لاش شناخت اور پوسٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو میں پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ الزکریا کرکٹ کلب نے جیت لیا سابق وفاقی وزیر فقیر محمد جادم منگریو نے ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کیے

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں فقیرحاجی ولی محمد منگریو کرکٹ گراؤنڈ پر پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں الزکریا کرکٹ کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد الجمال شاہ کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل کی فاتح ٹرافی اپنے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم بی سیکشن تھانہ کی کامیاب کاروائی مسافروں کو یرغمال بناکر لوٹنے والے 3 خطرناک ڈاکو گرفتار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بی سیکشن تھانہ کی حدود میں ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں عارب خاصخیلی کے قریب ٹنڈوالہیار روڈ پر مسافروں کو یرغمال بناکر رہزنی و لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکوؤں اسلم مہکانی، شوکت مہکانی اور اکبر مہکانی کو پولیس نے مبینہ مقابلے …

مزید پڑھیں

تحریک منہاج القرآن کے ڈاکٹر حسن محی الدین 16مارچ سے 3 اپریل تک پنجاب کے 14 شہروں میں ورکرز کنونشنز اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور خطابات کرینگے

لاہور (بیورو رپورٹ) تحریک منہاج القرآن سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین 16مارچ سے 3 اپریل تک پنجاب کے 14 شہروں میں ورکرز کنونشنز اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور خطابات کرینگے۔ اس ضمن میں 14 شہروں میں ہونیوالے پروگرامز و شیڈول کو حتمی …

مزید پڑھیں

گزشتہ دو سالوں میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی۔ وفاقی ملازمین کی رپورٹ 18-2017 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں

سب کچھ بدلا نہ بدلی رسم و رواج، کراچی سے میرپورخاص آکر جمڑاؤ میں مبینہ خودکشی کرنے والی میٹرک کی طالبہ 18 سالہ کی لاش چار روز بعد جمڑاو کینال سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سب کچھ بدلا نہ بدلی رسم و رواج! کراچی سے میرپورخاص آکر جمڑاؤ میں مبینہ خودکشی کرنے والی میٹرک کی طالبہ 18 سالہ بی بی مری کی لاش چار روز بعد جمڑاو کینال سے بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق لاش برآمد ہونے کے بعد ورثاء …

مزید پڑھیں