Home / اہم خبریں (page 976)

اہم خبریں

پاکستان نے بھارت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے پلوامہ حملے کے ڈوزیئر کا جواب بھارتی لوک سبھا کے الیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے پلوامہ حملے کے ڈوزیئر کا جواب بھارتی لوک سبھا کے الیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں سفارتی ذرائع کے حوالے سےبتایا گیا ہی کہ بھارت نے اپنا طیارہ پاک فضائیہ کے …

مزید پڑھیں

آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی منا رہا ہے، موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں

موریشس / پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی مانا رہا ہے۔ موریشس نے 1968 میں آزادی حاصل کی تھی اور آج موریشس افریقی براعظم میں سب سے زیادہ کامیاب ممالک میں سے ایک ہے اقتصادی، تعلیمی، سیاحتی اور ثقافتی طور پر تیزی سے ترقی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مرافقین سمیت کسی بھی قسم کے ویزے پر داخل ہونے والے کے لئے میڈیکل انشورنس ضروری قرار دیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مرافقین سمیت کسی بھی قسم کے ویزے پر داخل ہونے والے کے لئے میڈیکل انشورنس ضروری قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام بالا نے نئے فیصلے کی منظوری دیدی۔ حج اور علاج کی غرض سے آمد کے علاوہ سفارتی پاسپورٹ کے …

مزید پڑھیں

ایران کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے حوالے سے ممتاز وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ بات نسرین ستودہ کے خاوند اور ان کے خاندان کے افراد نے بتائی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ترین کارکن کا ایوارڈ اپنے …

مزید پڑھیں

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز تیار کرنے کیلئے پاکستان عوامی تحریک نے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز تیار کرنے کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو 15 مارچ تک تجاویز تیار کرے گی اور یہ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کی جائیں …

مزید پڑھیں

معمولی تکرار پر چمچے ٹکرا گئے ایک شخص زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معمولی تکرار پر چمچے ٹکرا گئے، دو افراد نے چمچے کے وار سے ہوٹل کے ملازم کا سر پھاڑ کر اسے لہولہان کردیا، زخمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس اسٹینڈ ڈیرہ کے قریب واقع …

مزید پڑھیں

نوازشریف نو سے دس بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے چار بیماریاں انتہائی خطرناک ہیں۔ حامد میر کا نجی ٹی شو میں انکشاف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ نوازشریف نو سے دس بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے چار بیماریاں انتہائی خطرناک ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ میڈیکل بورڈ نے حکومت کو یہ تجویز دی تھی کہ نوازشریف کو ایسی جگہ رکھا جائے جہاں ان …

مزید پڑھیں

برمل میں افغان فورسز کے ہاتھوں بے دردی سے وزیرستانیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ احمد زئی قبائل کی پریس کانفرنس

جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) جنوبی وزیرستان احمد زئی وزیر قبائل مشران کا افغانستان میں قتل کئے گئے افراد کے حوالے سے پریس کانفرنس برمل میں افغان فورسز کے ہاتھوں بے دردی سے وزیرستانیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ افغان کٹھ پتلی حکومت کی یہ کارروائی …

مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ ملک میں یکساں نظام تعلیم کیلئے کوشاں ہے۔ شفیق الرحمن عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع وسطی کا اجتماع مظفر محمد خان کی صدارت میں قباء مسجد گلبرگ ٹاؤن میں منعقد ہوا، جس میں سینئر اراکین اور کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی، صادق موسیٰ، نوشاد رمضان، عمران قاسم، مظہر شیخ، معین عباس مدنی، جاوید میمن، گل …

مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اعجاز لنگڑیال شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد، تمام امتحان مکمل میرٹ پر ہوگا اور کسی ملازم کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ کی جائے گی ڈی پی او ڈیرہ۔ اعجاز لنگڑیال شہید …

مزید پڑھیں