Home / اہم خبریں (page 956)

اہم خبریں

پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن پتایا تھائی لینڈ کے مرکزی عہدے داروں اور ممبران نے خون کا عطیہ کیا اور ساحل کی صفائی میں حصہ لیا

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں مقیم پاکستانی ملک سے دور وطن کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پتایا میں مستقل رہائش پذیر پاکستانی پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن پتایا کے نام سے پاکستانی کمیونٹی چلا رہے ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز پیر 6 مئی کو ہوگا۔ سعودی محکمہ فلکیات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی اسلامی رصد گاہ اور فلکیات کے عالمی مرکز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز پیر 6 مئی کو ہوگا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اسلامی رصد گاہ اور فلکیات کے عالمی مرکز کے رکن سامی عبید الحربی نے میڈیا سے گفتگو میں …

مزید پڑھیں

ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاکر عمر گجر، حارث مٹھانی اور دیگر نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شٹ ڈاؤن ٹنڈو آدم و گرد نواح میں معمولات زندگی شدید متاثر کاروباری زندگی مفلوج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شٹ ڈاؤن کے نام پر ٹنڈو آدم و گرد نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمولات زندگی شدید متاثر کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہے گئی وفاقی وزیر پانی و بجلی لاپرواہی برتنے پر نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سمیت شہدادپور تعلقہ …

مزید پڑھیں

معاشرے کی ترقی میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کا بھی اہم کردار ہے حکومت کی جانب سے عورتوں کی فلاح وبہبود کیلئے موئثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود سندھ سیدہ بانو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود سندھ سیدہ بانو نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کا بھی اہم کردار ہے حکومت کی جانب سے عورتوں کی فلاح وبہبود کیلئے موئثر اقدامات کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں محکمہ سماجی …

مزید پڑھیں

ملک میں 67 لاکھ منشیات عادی، 47 لاکھ منشیات کے بغیر نہیں رہ سکتے، سینیٹ قائمہ کمیٹی انسداد منشیات میں انکشاف

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 67 لاکھ لوگ منشیات استعمال کرتے ہیں جن میں سے 47 لاکھ منشیات کے بغیر نہیں رہ سکتے، ملک میں منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، 30 …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا جوکہ 25 اپریل تک جاری رہے گی۔ جے آئی یوتھ کے صوبائی صدرسردار فرہاد گل کے مطابق اوپن سرمنی تقریب سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر و …

مزید پڑھیں

سیارہ خانم میموریل اسلامک اسکول ٹنڈو آدم میں ایک روزہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سیارہ خانم میموریل اسلامک اسکول میں ایک روزہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد۔ ننھے منے طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب و یادگار بنادیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرینڈ اینڈ کامرس عاشق حسین کھوسو سمیت والدین، اسکول کے بچوں اور ٹیچرز کی بھرپور …

مزید پڑھیں

کھان پولیس اسٹیشن کی حدود کینال میں پر اسرار طریقے سے ڈوب کر جانبحق ہونے والی طالبہ بی بی مری کی میجسٹریٹ تھرڈ میرپورخاص کی سربراہی میں قبر کشائی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آٹھ مارچ کو کینال میں پر اسرار طریقے سے ڈوبنے والی کراچی گڈاپ ٹاؤن کی رہائشی اٹھارہ سالہ صائمہ عرف بی بی مری کی قبر کشائی جاری۔ پانچ رکنی میڈیکل بورڈ جوڈیشل میجسٹریٹ تھرڈ میرپورخاص کی سربراہی میں پوسٹ مارٹم کا عمل جاری۔ پولیس کا …

مزید پڑھیں

پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے اور حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ ملائشیا کے وزیراعظم کے پاکستان کے حق میں انٹرویو نے دنیا میں دھوم مچادی

کوالالمپور (رپورٹ: یاسمین طاہرہ ) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاک فوج اور پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے مداح نکلے۔ ملائشیا کے ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے اور حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ …

مزید پڑھیں