Home / اہم خبریں / میرپورخاص جھڈو کے گاؤں میں گندم کی فصل سے تشدد زدہ لاش برآمد

میرپورخاص جھڈو کے گاؤں میں گندم کی فصل سے تشدد زدہ لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دھنی پرتو میں گندم کی فصل سے تشدد زدہ ہاری کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق ہاری نانجی میگھواڑ کو دانترے سے قتل کیا گیا ہے لاش کو تحصیل اسپتال جھڈو پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے