Home / اہم خبریں (page 926)

اہم خبریں

بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا باپ ایک روزہ ریمانڈ پر میرپورخاص پولیس کے حوالے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار باپ کو وومن پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ایک دن کے پولیس ریمانڈ کے بعد ملزم سے تفشیش کی جارہی ہے۔ گزرشتہ روز وومن پولیس نے سیال کالونی کے رہائشی غلام رسول ماچھی …

مزید پڑھیں

بی بی مری قتل کیس کا تیسرا روپوش ملزم مقتولہ کے والد کے گھر سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص طالبہ بی بی مری قتل کیس میں نامزد تیسرا ملزم نادر مری بی بی مری کے والد کے گھر گبول ٹاؤن کراچی سے گرفتار۔ ایف آئی آر میں نامزد دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے حکومت اور سیکورٹی ادارے ٹھوس اور ساینٹیفک بنیادوں پر کارروائی کریں اور دہشتگردوں کا مکمل صفایا کریں۔ ہما بیگم سینئر نائب صدر خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں گوادر سے کراچی جانے والی بس کو بزی ٹاپ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بس سے اتار گولی مار کر ہلاک کرنے کی افسوسناک خبر نے ایک بار پھر صوبے کے پر امن شہریوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی …

مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے فائرنگ کے واقعے کی وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

امن دشمن بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنوں کا ہی خون بہا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ امن کے دشمن اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنے ہی لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔ کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ بزدل دہشت …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں ملک دشمنوں نے بربریت کی انتہا کر دی، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں ملک دشمنوں نے بربریت کی انتہا کر دی، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

دوستوں کے بجائے بیوی کو فوقیت، دوستوں نے نوجوان کی درگت بنا ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دوستوں کی بجائے بیوی کو فوقیت دینے پر دوستوں نے نوجوان کی خوب درگت بناڈالی ،نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ، تین دوستوں کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیو بنوں چونگی کا رہائشی اپنی بیوی کی فرمائش پر رات …

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے، سب سے کم بحرین سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ سب سے زیادہ پاکستانی 85435 زائد ویزہ معیاد کی وجہ سے نکالے گئے، انسانی سمگلنگ میں گوجرانوالہ ڈویژن سب سے آگے، سال میں 10322 کیس انسانی سمگلنگ کے رجسٹرد ہوئے۔ حکام ایف آئی اے

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اقوام متحدہ کے زیلی ادارہ عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے انسداد برائے انسانی سمگلنگ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ برائے ڈرگ اینڈ کرائم نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق انسانی سمگلنگ …

مزید پڑھیں

نقل کی روک تھام کے لئے ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول سدھوجا کا دورہ، امتحانی سینٹر میں موجود بیرونی افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو پولیسں کے حوالے کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے آج گورنمنٹ ڈگری کالج مورو اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول سدھوجا کے امتحانی مراکز کا دورہ کا۔ اس موقع پر انہوں نے امتحانات کے دوران نقل کو روکنے کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کا …

مزید پڑھیں

سگا باپ اپنی ہی 17 سالہ بیٹی کو میرپورخاص میں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، درندہ باپ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں باب نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا وحشی درندہ باب گرفتار۔ میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی کی رہائشی 17 سالہ شاہدہ ماچھی کو اپنے سگے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی شاہدہ کا کہنا ہے کہ مجھ سے …

مزید پڑھیں