Home / اہم خبریں / ناظم امتحانات میرپورخاص ڈویژن کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے، میرپورخاص ڈویژن کے 72 امتحانی مراکز پر مکمل طور پر سختی کی گئی ہے

ناظم امتحانات میرپورخاص ڈویژن کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے، میرپورخاص ڈویژن کے 72 امتحانی مراکز پر مکمل طور پر سختی کی گئی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کہ جانب سے گیارویں اور بارویں کا امتحان جاری۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا کہنا ہے کہ پہلی شفٹ میں فرسٹ ایئر کا پیپر لیا جارہا ہے دوپہر کی شفٹ میں انٹر کا پیپر لیا جائے گا۔ میرپورخاص ڈویژن کے 72 امتحانی مراکز پر مکمل طور پر سختی کی گئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے