جون 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ شیخ القرآن و الحدیث مولانا نورالہدی عظیم محدث، فقیہ اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا بڑا نقصان ہے۔ حضرت شیخ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ گریس) یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار، تفصیلات کے مطلب یونان کے علاقے لفکادا میں پولیس کو خبر ملی کہ ایک کشتی جس پر ایک اور یورپی ملک کا جھنڈا لگا ہے وہ انسانی سمگلنگ کے لئے استعمال کی جاری …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پورے ضلع نوشہرو فیروز میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کے حکم پر امن امان کو مزید بہتر بنانے میں ڈی ایس پی نوشہروفیروز ایوب درس، ایس ایچ او …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں واڑہ بالیاں میں بچوں کی لڑائی پر پڑوسیوں نے گولیاں چلا دیں، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر باپ بیٹے سمیت 14 افراد زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا، پڑوسیوں میں دو ماہ قبل بچوں کی لڑائی پر …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ عوام کو کس نے بے وقوف بنایا ہے …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن تھری میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں دو مرد، تین خواتین اور دو بچیاں شامل ہیں، جن کی شناخت ریحان چشتی، روہا چشتی اور ایشال چشتی کے نام سے ہوئی۔ اہل محلہ نے …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) البانیہ کے دارلحکومت تیرانہ میں حزبِ اختلاف گروپ کی جانب سے کئی ہفتوں سے جاری موجودہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ حزبِ اختلاف گروپ نے البانیہ کے موجودہ وزیرِاعظم ایڈی راما پر انتخابی دھوکہ دہی اور بدعنوانیوں کا الزام لگاتے ہوئے …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے واضح کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوحکومت نہیں ہٹاسکتی، یہ جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے، اپنے ججز پر اعتماد کریں، وہ انصاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے سرکاری دورے پر کیمبرج یونیورسٹی میں خطاب کرتے …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت رویت ہلال کیلئے علمائے کرام کا غیر سرکاری اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی رویت اور کل بروز منگل عید منانے کا اعلان کیا۔ …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے شہر جرہٹ سے پرواز بھرنے والا بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے AN-32 کا 35 منٹ کی پرواز کے بعد اچانک کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ طیارے میں عملے کے 8 ارکان سمیت …
مزید پڑھیں