تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی

ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی کے علاقے گنڈوئی میں گھر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے علاقے گنڈوئی میں گھر پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ سے دو بچے شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ واقعے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے