Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب

میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب ہے۔ 11 ہزار ہائی ٹینشن کی تار بھی روڈ پر ٹوٹ کرگئی ہے۔ تار دکانوں کے لوہے کے چھپروں سے ٹکرانے کے سبب نقصان کا بھی اندیشہ ہے۔ نیو ٹاؤن کے رہائشیوں نے حیسکو چیف / جنرل مینیجر عبد الحق میمن، ایس ای ایکسین میرپورخاص ایس ڈی او حیسکو سٹی سب ڈویژن سے 15 روز سے خراب ٹرانسفرمر تبدیل کرانے اور ٹوٹی ہوئی تار کو لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے