تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے اشتہاری و جراٸم پیشہ عناصر کو جیل بھیجنا شروع کردیا۔ دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری پی آئی بی پولیس کے شکنجے میں ملزمان میں شامل عتیق ولد کالا خان، اختر علی عرف گنجا ولد برکت علی کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 1230 گرام چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے، ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین کے مطابق اپنے علاقہ حدود و اطراف سے جراٸم پیشہ عناصر کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے