Home / اہم خبریں (page 677)

اہم خبریں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل۔ چیئرمین الیکشن کمیٹی حسن امام صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل، کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا، کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ارکان کراچی …

مزید پڑھیں

کسٹم کی پشین میں کاروائی افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت لے جانا تھا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کسٹم کی پشین کےعلاقے یارو میں چیک پوسٹ پر کارروائی۔ کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے آنے والے بھرے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد، سگریٹ کو پیاز کی آڑ میں 600 کارٹنز میں پیک کرکے ٹرانزٹ کے زریعہ بھارت …

مزید پڑھیں

اُردو کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے،اس کے نفاذ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں۔ محمد ایوب سینئر رہنما پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما محمد ایوب نے کہا ہے کہ اُردو کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے اور اردو کے نفاذ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں۔ اردو زبان کی سرکاری سرپرستی کی جائے اور سائنسی، معاشی و معاشرتی علوم کو اردو …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میں بغیر نقشہ پاس کروائے تعمیر ہونے والی عمارتوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی، بااثر افراد نے سرکاری اراضی پر ہسپتال اور پلازے تعمیر کرلیے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میں بغیر نقشہ پاس کروائے تعمیر ہونے والی عمارتوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی، بااثر افراد نے سرکاری اراضی پر ہسپتال اور پلازے تعمیر کرلیے، انتظامیہ کاروائی کرنے سے خوف زدہ، شہر کے سماجی و عوامی حلقوں کا وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے …

مزید پڑھیں

چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت۔ پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یادگار شہداء سے بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات وابستہ ہیں۔ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات …

مزید پڑھیں

شہدا یادگار آئے ہیں دیکھ کردل خون کے آنسو رو رہا ہے، حکومت پتا کرے کہ کون لوگ ہیں یہ، آگے بڑھتی ایم کیو ایم کے خلاف ایک سازش ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح گراؤنڈ میں یادگار شہدا ٹوٹنے کے بعد ارکان رابطہ کمیٹی جناح گراؤنڈ پہنچ گئے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور عامر خان کی جناح گراؤنڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ شہدا یادگار آئے ہیں دیکھ کردل خون کے آنسو رو رہا ہے، …

مزید پڑھیں

کراچی کی بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن پی ایس پی میں شامل ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائمخانی سے بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن نے ملاقات کی اور انکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یادگار شہداء کی بے حرمتی بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات …

مزید پڑھیں

یاد گار شہداء کو مہاجر دشمن عناصر کی جانب سے نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے کہا کہ عزیز آباد میں ہزاروں لاکھوں مہاجر شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یاد گار شہداء کو مہاجر دشمن عناصر کی جانب سے نقصان پہنچانے کی مزموم کوشش اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت …

مزید پڑھیں

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اور عمر بھر کی محتاجی سے بچانے کیلئے 5 سال کی عمر تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوانے چاہئیں۔ ایم پی اے میر طارق تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے میر طارق تالپور نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی بڑی نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہئے ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اوران کو عمر بھر کی محتاجی سے بچانے کیلئے ہر …

مزید پڑھیں