Home / اہم خبریں (page 650)

اہم خبریں

کراچی رائزنگ اسٹار مونٹیسری اینڈ ہائی اسکول کے 10 سال مکمل ہونے پر اسپورٹس گالا کا انعقاد، انوار احمد زئی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رائزنگ اسٹار مونٹیسری اینڈ ہائی اسکول کے 10 سال مکمل ہونے پر اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹ ٹیچر اور والدین کے علاوہ شہر قائد کے سیاسی سماجی اور اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی پروگرام میں کھیلوں کے مقابلے کے …

مزید پڑھیں

سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن 2023-2020 کے لئے عہدیداران کے چناؤ کا مرحلہ طے پایا۔ طارق علی کو سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کا صدر اور سعد اللہ خان کو سیکریٹری منتخب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد بروز ہفتہ چار جنوری کو دیوا اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہوا جس میں 2023-2020 کی اگلی چار سالہ مدت کے لیئے عہدیداران کے چناؤ کا مرحلہ طے پایا۔ طارق علی کو سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں زہریلے کیمیکل سے آلودہ دودھ اور انتہائی مضر صحت گوشت کے کاروبار پر شدید تشویش کا اظہار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے ممتاز قانون دان پیر صدام حسین زکوڑی ایڈووکیٹ نے شہر بھر میں زہریلے کیمیکل سے آلودہ دودھ اور انتہائی مضر صحت گوشت کے بے دھڑک اور بڑھتے ہوئے کاروبار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ سجاس کا اسپورٹس جرنلسٹس کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا، شرکاء نے بھارتی ظلم جبر کے خلاف کے نعرے بازی کی اور اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ بھارت کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دو روز تک سورج نکلنے کے بعد ڈیرہ میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ ڈیرہ اور …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک جاپہنچی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں ٹماٹر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک جاپہنچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے فی کلو رہنے کے بعد دوبارہ 160 روپے …

مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارت حکومت کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق دے۔ چیئرمین بلدیہ ٹنڈو آدم اصغر علی عباسی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) کشمیر ڈے کے موقع پر ریلی اور احتجاج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی۔ کشمیریوں کو حق خوداریت دینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چیئرمین بلدیہ اصغرطعلی عباسی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی میں سابق تعلقہ ناظم …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ امید ہے سجاس اپنی برادری کی فلاح بہبود کے لیئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف و اقلیتی برادری کی جانب کشمیری اور بھارتی مسلمانوں سے اظہار یکجتی کیلئے کاروان دفاع یکجہتی ریلی کا انعقاد، ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی کھوکھراپار زیرو پوائنٹ پہنچی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف و اقلیتی برادری کی جانب کاروان دفاع یکجہتی ریلی، حیدرآباد، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص، عمرکوٹ سے ہوتی ہوئی کھوکھراپار زیرو پوائنٹ پہنچی جہاں پر جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ، ایم این اے …

مزید پڑھیں