Home / اہم خبریں (page 678)

اہم خبریں

ضلع کوہستان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد جانبحق جبکہ دو افراد زخمی، ملزم گرفتار

کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کوہستان ضلع کولئی پالس میں ستر سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ پر اپنی دو بیویوں پر فائرنگ کردی جس سے دونوں بیویاں زخمی ہوگئیں لڑائی کے دوران ملزم کا سالا گھر آیا ملزم نے اس پر پھی فائرنگ کردی۔ لڑائی کے دوران بچاؤ کے لیے آنے …

مزید پڑھیں

شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، یادگار شہدا کی بیحرمتی کے ذمہ دار شرپسند عناصر کے خلاف فی الفور کاروائی کی جائے۔ رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار شہدا ہزاروں مہاجر شہدا کی یادگار ہے، جو اس سرزمین کے بیٹے تھے اور مختلف حکومتوں نے …

مزید پڑھیں

جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کیس میں ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق

جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کے ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق۔ ورثاء کا نجی کلینک کے باہر نعش رکھ کر شدید احتجاجی دھرنا۔ ڈاکٹر سمیت ہسپتال کا عملہ فرار، مظاہرین کی ہسپتال کے باہر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ۔ واضع رہے کہ کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کنڈیکٹر معمولی زخمی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ 

مزید پڑھیں

بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش۔ انیتہ جلیل کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے جبکہ وہ بلوچستان کی واحد یوٹیوبر لڑکی کے طور جانی جاتی ہے، اس علاوہ وہ اداکاری اور آرٹس میں دلچسپی رکھتی ہے۔ انیتہ …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کی بہتری کے لیے سول سرجن و ایم ایس ڈاکٹر طاہر اقبال کے احسن اقدامات، میٹھے پانی لائن، 12 نئے انکیوبیٹر، نئے ڈینٹل یونٹ کا قیام عوامی سہولیات کے لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن و میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہر اقبال کی سول ہسپتال کی بہتری کے لیے کوششیں جاری۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال کی جانب سے دی گئی میٹھے پانی کی چھ انچ کی لائنیں سول ہسپتال میں ڈالنے کا کام جاری۔ ایم ایس ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر متاثرہ افراد کی فیملز سڑکوں پر نکل آئی، خواتین اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں پر متاثرہ افراد کی فیملز سڑکوں پر نکل آئی، خواتین اور بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی بابر مارکیٹ میں ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات، دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات میں احمد دین جٹ کیلاش میگھواڑ اور پونم کی دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور چوری کرکے لے گئے۔ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس نے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر۔ طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ 2019 کے دوران ضلع راولپنڈی میں طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے۔ راولپنڈی میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ کاغذات نامزدگی 14 دسمبر کو پریس کلب میں جمع کرائے جائیں گے۔ انتخابات کے لیے پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی حسن امام صدیقی نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی پریس کلب کے الیکشن میں صدر،نائب صدر،خزانچی،سیکرٹری،جوائنٹ سیکر ٹری،اور گورننگ …

مزید پڑھیں