Home / اہم خبریں (page 676)

اہم خبریں

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ان کے دیرینہ دوست صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کی ضیاءالدین ہسپتال میں ملاقات، دونوں نے بچپن کی یادیں تازہ کیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ان کے دیرینہ دوست اور صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کی ضیاءالدین ہسپتال میں ملاقات۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 18 دسمبر سے 19 دسمبر تک پانچ بجے تک بند رہے گا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جدہ سے آنے والی قومی ائیرلائن پی آئی اے کے طیارے پی کے 746 کے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر ٹائر پھٹنے کے واقعہ کے بعد رن وے کی مرمت کیلئے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ 18 دسمبر بروز بدھ بند رکھنے کا فیصلہ۔ ترجمان …

مزید پڑھیں

بنوں میں جامع مسجد نورالہدی کا نام تبدیل کرکے جامع مسجد خاتم النبین رکھا گیا جبکہ باغبان چوک ہنجل کا نام تبدیل کرکے ختم نبوت چوک ہنجل رکھ دیا گیا

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) گذشتہ رات جامع مسجد ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ہنجل باغبان بنوں ایک عظیم الشان روحانی و اصلاحی اجتماع منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی خواجہ خواجگان امام الاولیاء صاحبزادہ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ تھے تمام تر انتظامات ضلعی امیر ختم …

مزید پڑھیں

ہارمونی انٹرفیتھ اجتماعی شادی کی تقریب یکم مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگی، اجتماعی شادی میں مسلم، ہندو، کریسچن کمیونیٹی کے جوڑے شامل ہونگے۔ نگہت جاوید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہارمونی سوشل ویلفیئر کلب کی جانب سے ہارمونی انٹرفیتھ اجتماعی شادی کے حوالے سے کلب کی صدر محترمہ نگہت جاوید کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد نجی ہوٹل میں کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کے یکم مارچ 2020 بروز اتوار کو …

مزید پڑھیں

غریب آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون شریمتی پنیا کے قتل کا مقدمہ درج۔ مقدمہ زیر دفعہ 322/34 پی پی سی کے تحت پونیا کے والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر نریش …

مزید پڑھیں

بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، چئیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈی ایجوکیشن محمد یوسف بلوچ نے بتایا کہ ضمنی امتحان میں 12 ہزار 588 طلباء شریک ہوئے، امتحان میں 9 ہزار 835 طلباء کامیاب اور 2 …

مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مغربی بنگال ریاست کا بھارت سے زمینی راستہ منقطع کردیا

بہار/ پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال سرحد سے ملحق اہم اسٹریٹجک مسلم اکثریتی ریاست مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، دس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے پورے مغربی بنگال ریاست کا انڈیا سے زمینی راستہ کاٹنے تمام سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک …

مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن بھکر کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ کاروائی، کم مقدار دینے والے اور زیادہ قیمتیں لینے والے پمپمس سیل اور جرمانے عائد

سرگودھا (بیورو رپورٹ) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا بابر رحمان وڑائچ کو رپورٹ کرپشن ایپلیکیشن پر شکایت موصول ہوئی کہ ضلع بھکر میں پٹرول پمپوں پر حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں اور پٹرول کی مقدار بھی کم دے رہے ہیں جس …

مزید پڑھیں

رحیم یار خان تھانہ صدر کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر رحیم یار خان کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، مختلف شہروں سے آنیوالی خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور، منشیات کا کھلم کھلا استعمال، پولیس خاموش۔ …

مزید پڑھیں

امریکی شہری نے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کے عوض کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ ہنٹنگ ٹرافی کی مالیت میں سے 80 فی صد مقامی آبادی کو دیا جاتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض چترال کے علاقے توشی میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ 82 سالہ امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار کیا۔ مارخور کے …

مزید پڑھیں