Home / اہم خبریں / کراچی کی بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن پی ایس پی میں شامل ہوگئے

کراچی کی بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن پی ایس پی میں شامل ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائمخانی سے بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن نے ملاقات کی اور انکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے