Home / اہم خبریں / سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یادگار شہداء کی بے حرمتی بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات سے کھیلنا ہے۔ واقعے کی مکمل انکوائری اور شرپسندوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یاد گار شہداء ہزاروں مہاجر شہیدوں کی یاد گار ہے جسکی توڑ پھوڑ اور بے حرمتی پر دل رو رہا ہے۔ اس توڑ پھوڑ کا مذموم عمل شر پسندی ہے جس نے مہاجر قوم کے جذبات مجروع کیے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے