Home / اہم خبریں / چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت

چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا یادگارِ شہدا کی بے حرمتی کی شدید مذمت۔ پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یادگار شہداء سے بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات وابستہ ہیں۔ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یادگار شہداء کی بے حرمتی کے زمہ دار شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جاۓ۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے