Home / اہم خبریں (page 679)

اہم خبریں

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ میں ہونے والے عام ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ برطانوی ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺒﺮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﺎﺯ ﺷﺎﮦ ﺑﺮﯾﮉ ﻓﻮﺭﮈ ﺳﮯ، ﺧﺎﻟﺪ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺑﺮﻣﻨﮕﮭﻢ ﺳﮯ، ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﻗﺮﯾﺸﯽ ساؤتھ ﺑﻮﻟﭩﻦ ﺳﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺋﯽ …

مزید پڑھیں

سابق حکومتوں نے پاکستان کی معیشت کو بارودی سرنگیں بچھاکر تباہ کیا پاکستان کی معیشت میں استحکام سے اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پاکستانی معیشیت میں استحکام سے متعلق کہا کہ سابق حکومتوں نے پاکستان کی معیشت کو بارودی سرنگیں بچھاکر تباہ کیا پاکستان کی معیشت میں استحکام سے اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے سابق حکومتوں کے دور …

مزید پڑھیں

غریب اور نادار لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے آئندہ پیر 16 دسمبر سے ایبٹ آباد میں تین مقامات پر عوامی دسترخوان شروع کیے جائیں گے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ غریب اور نادار لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے آئندہ پیر 16 دسمبر سے ایبٹ آباد میں تین مقامات پر عوامی دسترخوان شروع کیے جائیں گے۔ انہوں نے ہزارہ کے تمام دیگر اضلاع کے ڈپٹی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران ملزم خالد ولد عمر دین سے 1520 گرام …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبے بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیویشن منسوب صدیقی نے ہدایت نامے میں کہا …

مزید پڑھیں

کراچی بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل کے …

مزید پڑھیں

ہندو ازم بالادستی کا ایجنڈا جنونیت پسند ہے جو بھارت کو تباہ کردے گا، مودی سرکار کا شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی مسلم دشمنی پر مبنی ہے۔ ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ہندو ازم بالادستی کا ایجنڈا بھارت کو تباہ کردے گا، مودی سرکار کا شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی مسلم دشمنی پر مبنی ہے، مودی کا متنازعہ شہریت کا قانون انسانی حقو ق کی خلاف …

مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں چنوں کا آر ایچ سی تلمبہ کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں چنوں ڈاکڑ آصف محمود چوہدری کا آر ایچ سی تلمبہ کا دورہ۔ ویکسین سینٹر کا معائینہ کیا اور ویکسین کی فراہمی اور پولیو کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کو بھی چیک کیا۔ جس کے بعد انہوں نے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے ساؤتھ ایشیئن گیمز 2019ء میں جیولین تھرو میں نیا ریکارڈ قائم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ میاں چنوں کے رہائشی نوجوان کھلاڑی ارشد ندیم کی ملاقات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ساؤتھ ایشیئن گیمز 2019ء میں جیولین تھرو میں نیا ریکارڈ قائم کرکے گولڈ میڈل جیتنے والے میاں چنوں کے نواحی گاؤں 101 پندرہ ایل کے رہائشی نوجوان کھلاڑی ارشد ندیم کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے شاندار …

مزید پڑھیں

کے ایف سی کراچی پریمیئر لیگ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرکٹ کا رنگارنگ ٹورنامنٹ کے ایف سی پریمیئر لیگ دوسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کراچی پریمیئر لیگ اور کے ایف سی کے مابین اشتراک عمل کا معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدے …

مزید پڑھیں