Home / اہم خبریں (page 675)

اہم خبریں

سانحہ تیز گام میں شہداء کا سلسلہ جاری، زخمی ہونے والا میرپورخاص کا ایک اور نوجوان شہید ہوگیا، میرپورخاص کے شہداء کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ مزید 8 افراد لاپتہ ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام میں شہداء کا سلسلہ جاری، زخمی ہونے والا میرپورخاص کا ایک اور نوجوان شہید ہوگیا، میرپورخاص کے شہداء کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ مزید 8 افراد لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ تيز گام میں شدید زخمیوں میں شامل مزید ایک نوجوان …

مزید پڑھیں

آئندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ اللہ نے چاہا تو کراچی کا اگلا میئر پاسبان کا ہوگا۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جب تک ایک عام آدمی، مزدور، ہاری اور کسان اسمبلیوں میں نہیں جائے گا، ہمارا ملک ترقی نہیں کر سکتا نہ ہی حقیقی تبدیلی آسکتی ہے۔ جب تک جاگیردار، وڈیرے، سرمایہ دار اسمبلیوں سے باہر …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017- 2020 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ …

مزید پڑھیں

چترال گرم چشمہ کی سڑک کو اسماعیلی کمیونٹی کے رضا کاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ مرمت سے قبل سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضا کاروں نے گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ یہ سڑک پہلے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی۔ اسماعیلی فرقے کے رضا کاروں نے گھروں سے بیلچہ، کھودال، ہاتھ کی ٹرالی اٹھا …

مزید پڑھیں

ایک لیڈر کو ڈاکٹر عدنان چاہیئے تو دوسرے کو علاج کے لیے ڈاکٹر عاصم۔ رہنماء پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماؤ و سینئر نائب صدر کراچی ریجن حنید لاکھانی نے کہا کہ سندھ حکومت پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو تنقید کا نشانہ بنانے سے پہلے سندھ کے خادم اعلیٰ کی خدمت کا حساب دے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی اپنی کارکردگی خود پی …

مزید پڑھیں

کراچی پی ایس 130 مسائل کا شکار، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں، محلے گلیاں جوہڑوں میں تبدیل، سیوریج کا پانی جگہ جگہ رہائشیوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے اپنے حلقے پی ایس 130 کے سیوریج کے مسائل سے متعلق کہا کہ حلقہ پی ایس 130 بیشتر مسائل کا شکار ہے جس میں سیوریج کا بوسیدہ نظام اولین سطح پر ہے حلقے میں ہر …

مزید پڑھیں

کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، تمام اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل، انسداد پولیو مہم پانچ ماہ کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد پولیو مہم پیر سے کراچی میں دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ مہم پانچ ماہ قبل معطل کی گئی تھی تاکہ رہ جانے والے بچوں تک رسائی کی جامع حکمت عملی تیار کی جاسکے۔ مہم سات روزہ ہوگی۔ پیر سے شروع ہو نے والی مہم میں …

مزید پڑھیں

حکومت کا پنشن کی رقم بڑھنے کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، سابقہ حکومتوں کے دور میں ای او بی آئی کا ادارہ منفی اور تاخیر کا شکار رہا۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ ای او بی آئی کے بوڑھے پنشنرز کی پینشن کی رقم میں ٪62 اضافہ کرنے پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں وزیر اعظم کے اس اقدام سے ریٹائرمنٹ کے بعد پینشنرز …

مزید پڑھیں

ضلع بنوں میں سات روزہ قومی پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، بنوں کی 57 یونین کونسلز میں 226987 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں میں پولیو مہم کیلئے 972 موبائل ٹیمز، 65 فکسڈ ٹیم، 60 ٹرانزٹ ٹیم، 6 رومنگ ٹیم حصہ لینگی۔ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کی طرف سے 22 ٹیمز اس مہم کی نگرانی کرینگی۔ جبکہ مقامی اور بین الاقوامی ماہرین کے 22 افراد پر مشتمل وفد …

مزید پڑھیں

ہم تم کو نہیں بھولے، سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ سال بیت گئے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہیں

کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) ہم تم کو نہیں بھولے، آج سے پانچ برس قبل سرزمین پاک کے گلشن کی 132 معصوم کلیوں سمیت 12 پھولوں کو ملک دشمن دہشت گردوں نے اپنی سفاکانہ جارحیت کا نشانہ بنایا تھا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج پانچ برس بیت گئے۔ بزدل …

مزید پڑھیں