Home / اہم خبریں / شہدا یادگار آئے ہیں دیکھ کردل خون کے آنسو رو رہا ہے، حکومت پتا کرے کہ کون لوگ ہیں یہ، آگے بڑھتی ایم کیو ایم کے خلاف ایک سازش ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

شہدا یادگار آئے ہیں دیکھ کردل خون کے آنسو رو رہا ہے، حکومت پتا کرے کہ کون لوگ ہیں یہ، آگے بڑھتی ایم کیو ایم کے خلاف ایک سازش ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح گراؤنڈ میں یادگار شہدا ٹوٹنے کے بعد ارکان رابطہ کمیٹی جناح گراؤنڈ پہنچ گئے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور عامر خان کی جناح گراؤنڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ شہدا یادگار آئے ہیں دیکھ کردل خون کے آنسو رو رہا ہے، حکومت پتا کرے کہ کون لوگ ہیں یہ، آگے بڑھتی ایم کیو ایم کے خلاف ایک سازش ہے ہم نے ایک نئے صوبے کی بات ہے نسل پرست طبقے کا بھی اس میں ہاتھ ہوسکتا ہے یادگار شہداء کی یہ جگہ کس کو بری لگ رہی تھی کس کو اس یادگار شہداء سے خطرہ تھا شہریوں کے مطالبے کو اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے،ایک بہتر قیادت ایم کیوایم سے نکلتی نظر آرہی ہے، یادگار شہداء پر حملہ ہمارے نظریے اور روح پر حملہ ہے، ہم پرامن طور پر یہاں آئے ہیں، ہماری امن پسند کو بزدلی نہ سمجھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے