دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں کامیابی صحت سے ہی ممکن ہے صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی بڑی نعمت ہے جس کی قدر کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیہی صحت مرکز میرواہ گورچانی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں رکن رابطہ کمیٹی ایم …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا نوجوان اے ایس پی بن گیا۔ میرپورخاص ضلعی سے تعلق رکھنے والا غریب ہاری کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بن گیا۔ محمد بلال کنبھار نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد اے ایس …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گزشتہ روز کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ورکرز کنونشن میں شرکت کی اس موقع پر پارٹی کے سینیئر کارکنان نے اپنی تقاریر میں خاص طور پر در محمد ہزارہ نے بلوچستان کی موجودہ قیادت کے خلاف نعرے بازی کی ان …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے قریبی گاؤں میں دو روزہ فری میڈیکل آئی کیمپ 19 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ و آپریشن کرینگے۔ لینس چشمے اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔ پسماندہ علاقے میں پہلی بار اتنا بڑا فری میڈیکل …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فردوس عاشق اعوان کے پیچھے چھپنے کے بجائے خود …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین میچوں میں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے بعدپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز منگل سے ہوگا۔ سیریز میں شامل تینوں میچز کنرارا اوول، ملائیشیا میں کھیلے جائیں گے۔ ایک روزہ سیریز …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی نیشنل کوچنگ سینٹر میں تیسری پیرا ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان پیرا ٹائیکوانڈو ونگ آف پی ٹی ایف کے چیف پیٹرن اور زی گروپ آف کمپنیز کے بانی و صدر زیشان الطاف لوہیا اور گرینڈ ماسٹر نجم خان نے صوبہ سندھ میں …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹر انسپیکشن اینڈ ایڈمن شہید بینظیر ہاؤسنگ سیل سندھ میڈم امبرین انصاری نے بتایا کہ کل میرپورخاص کی چار تحصیلوں تحصیل میرپورخاص، کوٹ غلام محمد، شجاع آباد اور حسین بخش مری میں شہید بینظیر بھٹو ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیر ہونے والے 119 مکانات انتہائی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی میاں چنوں نے پولیو مہم کا آغاز کردیا بعدازاں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی میاں چنوں شبیر احمد نے پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم …
مزید پڑھیں