تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مغربی بنگال ریاست کا بھارت سے زمینی راستہ منقطع کردیا

مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مغربی بنگال ریاست کا بھارت سے زمینی راستہ منقطع کردیا

بہار/ پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال سرحد سے ملحق اہم اسٹریٹجک مسلم اکثریتی ریاست مغربی بنگال میں سٹیزن شپ بل منظوری کے بعد فسادات پھوٹ پڑے، دس لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے پورے مغربی بنگال ریاست کا انڈیا سے زمینی راستہ کاٹنے تمام سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک کو زبردستی بند کرنے کے لیے تمام ہائی وے اور ریل کی پٹریوں پر ہر 500 میٹر کے فاصلے پر رکاوٹیں کھڑی کرکے آگ لگانے کے ساتھ کچھ ٹرینوں اور تمام اسٹیشنز پر حملہ کرکے ان کو تباہ کیا گیا۔31 ٹرینوں کو منسوخ جبکے 22 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روکا گیا بھارت نے اسکا الزام بنگلادیش پر لگایا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے