بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) گذشتہ رات جامع مسجد ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ہنجل باغبان بنوں ایک عظیم الشان روحانی و اصلاحی اجتماع منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی خواجہ خواجگان امام الاولیاء صاحبزادہ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ تھے تمام تر انتظامات ضلعی امیر ختم نبوت مولانا مفتی عظمت اللہ سعدی و امام و خطیب جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم مولانا عبدالحسیب ہنجل نے کئے اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں بنوں کے چیدہ چیدہ علماء کرام و مشائخ عظام مولانا مفتی شمس الحق حقانی نائب امیر ختم نبوت، مولانا قاری امام محمد یوسف نقشبندی ناظم اعلی ختم نبوت بنوں، مولانا قاری زبیدللہ ناظم مالیات ختم نبوت، مولانا تاج الدین، مولانا مفتی خلیل، مولانا محمد یونس قاری رفیق زمان، مولانا مفتی سیف اللہ کے علاوہ دیگر علماء نے بھی شرکت کی عوام نے بڑے جوش وجذبہ سے مہمان خصوصی کا استقبال کیا خصوصی باغبان قبیلے نے جس میں ملک عمران خان حاجی لایق زمان حاجی شیر ولی خان حاجی رحمت اللہ محبوب الرحمن شاہ نواز خان بلقیاز خان حاجی شوکت خان نور شاہ زادین، شیر زمان حافظ اکبر زمان، حافظ محمد عدنان خان حافظ محمد نعمان حان حافظ محمد انور خان حافظ محمد حنیف خان محمد صابر خان حاجی شاہ دیاز خان حاجی ملک زمان خان افنان خان زار اطلس خان محمد عاطف خان، عرفان خان محمد خلیل خان صفت اللہ خان بیت اللہ خان رفعت اللہ خان و دیگر باغبان قوم نے اپنے مہمان خصوصی کا پرتپاک استقبال کیا مہمان خصوصی نے بیان کے بعد تمام شرکاء کو بیعت کیا اور بعد ازاں اسی مسجد کا نور الھدی نام بدل کر خاتم النبیین رکھا جبکہ بنوں میں باغبان برادری کے 44 گاؤں میں چوک ڈیرے کا نام ختم نبوت چوک رکھ دیا گیا،خواجہ خلیل احمد کا کہنا تھا کہ عقیدہ ختم نبوت اور توحید و رسالت کے کام میں سارے کاموں پر اولین ترجیج دینی چاہیے عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کا اساسی عقیدہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے پچپن سے ہی اپنے بچوں کو دین اسلام کے احکامات کی ترغیب دینی چاہئے، تاکہ بڑے ہوکر اپنے بزرگوں اپنے ماں پاپ کی قدر کریں، مزید ان کا کہنا تھا کہ قادیانی مسلمانوں کے عقیدہ کے خراب کررہے ہیں قادیانی دین اسلام اور مسلمان کے لئے ایک ناسور ہے، مولانا مفتی عظمت اللہ سعدی کا کہنا تھا کہ قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے ختم نبوت کا پیغام گھر گھر پہنچائے گے ان کا کہنا تھا کہ حکومت قادیانیوں کا تعلیمی اداروں میں داخلی پر پاپندی عائد کردیں آۓ روز ختم نبوت کے آئین میں ترمیم کرنا ناقابل برداشت ہے جب تک ہمارے جانوں میں سانس رہیں گئی ہم عقیدہ ختم نبوت کا دفاع کرینگے۔
![]()