Home / اہم خبریں (page 617)

اہم خبریں

یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ فروری کو یوم اظہار یکجہتی کشمیر پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین، ٹریڈرز، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے کارکنان سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ہفتہ کو کراچی میں ٹچ می ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں فرنچائز کے مالک عاطف رانا اور کوچ عاقب جاوید نے شرکت کی۔ جبکہ میڈی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا، غنڈے وین میں سوار خواتین کو بھی ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، نیا قائم شدہ ٹول پلازہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیئے وبال جان …

مزید پڑھیں

پاکستانی عوام نااہل حکومت سے تنگ آ چکی ہے، آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے عوام پر دن بدن بوجھ ڈالا جا رہا ہے، عوام کا مزید امتحان نہ لیا جائے۔ رہنما پی پی پی سلیمان سندھی

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سینئر رہنماؤں سلیم عباس، عبد الغفار پٹنی، ملک غلام عباس، رضوان لیاقت علی، احد اقبال ایڈوکیٹ اور تاج محمد نے اپنے مشترکہ بیان کے ذریعے کہا ہے کہ عمران …

مزید پڑھیں

سی آر بی سی نہر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی آر بی سی نہر کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس اور بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود گاﺅں رنگو خیل میں سی آر بی سی نہر …

مزید پڑھیں

ٹرینیٹی پرائیویٹ اسکول کراچی کے 23 سال پرانے طلباء کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹرنینیٹی پرائیویٹ اسکول، اسٹاف لائنز کراچی 1997ء کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں محمد ارشاد ساٹی، شعیب عارف، جنید عارف، منیر عامر، زبیر عامر، مجاہد، مکرم، شبیر، احمد یعقوب، فیصل یعقوب، مصطفی سراج، عون علی، منصور بیلول، آصف اقبال، شہزاد …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت اور فوجی قیادت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوجی قیادت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، حکومت اور اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں ہیں۔ اتحادیوں …

مزید پڑھیں

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت سے اسکول کے ملازم کا 10 سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر جانبحق

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے اسکول کے ملازم محمد ضمیر کا دس سالہ بیٹا حسن کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر دم توڑ گیا۔ اسکول کے گٹر کا ڈھکن کئی روز سے …

مزید پڑھیں

ٹڈی دل کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے موثر پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کی ہدایت پر ٹڈی دل کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے موثر پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ضلع بھر اور بالخصوص زڑکنی‘ کلاچی‘ درابن سمیت دیگر نواحی علاقوں کے کسانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹڈی دل …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر ،حکام خاموش ،شہر ومضافاتی علاقوں میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروباری جاری، الیکٹرانکس مصنوعات، موٹرسائیکلیں، جنریٹرز وغیرہ اقساط پر دینے کی آڑ میں …

مزید پڑھیں