Home / اہم خبریں (page 616)

اہم خبریں

سندھ حکومت نے اپنے وسائل بروئے کار لاکر عالمی آرکیالوجیکل معیار کے عین مطابق لاکر کھڑا کیا ہے۔ سیکریٹری محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات سندھ اکبر لغاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات کے سیکریٹری اکبر لغاری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد 2011 میں وفاق کی جانب سے سندھ کے حوالے کی گئیں آرکیالوجیکل سائٹس خستہ حالت میں ملیں، ان تمام خستہ حال سائیٹس کو سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

سرکاری حج پیکیج کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں، یہ پرائیویٹ تاجران حج کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔ سال 2020 کیلئے سرکاری حج پیکیج کو سود سے پاک بنایا جائے۔ ابوبکر عثمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے کہا ہے کہ حکومت اور وزارت مذہبی امور حجاج کی پاکیزہ رقوم کو بینکوں میں رکھ کر منافع خوری بند کریں اور حج سال 2020 کیلئے سرکاری حج پیکیج کو سود سے پاک بنایا جائے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت بگڑے ہوئے بلدیاتی نظام سے عوام کے ساتھ ناجانے کون سی دشمنی نبھا رہی ہے، ضلع وسطی شہر کا حصہ کم گاؤں کا حصہ زیادہ لگتا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 130 کے کئی علاقوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی نے حلقے کے عوام سے ملاقاتیں بھی کیں، ملاقات کے دوران عوام نے حلقے کے بلدیاتی مسائل سے …

مزید پڑھیں

چھ روزہ ویلز اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، فٹبال میں کیڈرکالج چیمپئن بن گئی، ٹیبل ٹینس میں گرین آئس لینڈ اسکول فاتح رہی، اختتامی تقریب جمعہ 7 فروری کو منعقد کی جائے گی۔ کوآرڈینیٹر عمران ڈوگر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج کے زیراہتمام چھ روزہ ویلز اسپورٹس فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ فٹبال ایونٹس میں کیڈرکالج اور ٹیبل ٹینس میں گرین آئس لینڈ اسکول نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویلز کالج کے تحت چھ روزہ اسپورٹس فیسٹیول میں ٹگ آف وار،آرچری،باسکٹ بال، …

مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ کونسل نے اپنے 24 ویں ایونٹ کا اعلان کردیا، شہید حامد فائٹ نائٹ کے نام سے یہ پروگرام 9 فروری کو پشاور میں ہوگا، مجموعی طور پر 12 مقابلے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں پروفیشنل باکسنگ کی نگراں تنظیم پاکستان باکسنگ کونسل کے صدر سابق اولپمئن رشید بلوچ نے پروگرام کی تفصلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان پروفیشنل مقابلوں میں پڑوسی ملک افغانستان کے دس اور آزربائیجان کے دو باکسرز پاکستان کے 12 باکسروں کے خلاف ایکشن میں …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے عوام میں غربت کے خاتمے کے پروگرامز شروع کیے گئے ہیں۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور غربت کی حالیہ لہر کی ذمہ دار ماضی کے حکمران ہے، ماضی کے حکمرانوں نے اپنے گھر اور جیبوں کو بھرنے کے لیے عوام …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے طور پر منایا جائے گا۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کا ماہانہ اجلاس ریجنل صدر فیصل خان زئی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہم یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے طور پر منایا …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کچا کھوہ وہاڑی روڈ نزد انصاف ہوٹل کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی۔ جاںبحق شخص کی شناخت منظور احمد سکنہ ٹوبہ جبکہ زخمیوں میں تجمل اور ممتاز بی بی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے …

مزید پڑھیں

عوام کو عمران خان کی صورت میں ایک مخلص اور ایماندار قیادت ملی ہے جو پاکستان کی عوام اور مزدوروں کو غربت کے اندھیروں سے باہر نکالنا چاہتی ہے۔ نعیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے صدر نعیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ عوام کو عمران خان کی صورت میں ایک مخلص اور ایماندار قیادت ملی ہے جو پاکستان کی عوام اور مزدوروں کو غربت کے اندھیروں سے باہر نکالنا چاہتی ہے، لیکن …

مزید پڑھیں

سانگھڑ شاہ پور چاکر میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک روزہ مفت آنکھوں کے میڈیکل کیمپ کے انعقاد، کیمپ کا افتتاح سماجی و سیاسی رہنما رئیس حاجی محمد عالم شر نے کیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ شاہ پور چاکر میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک روزہ مفت آنکھوں کا میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس کا افتتاح سماجی و سیاسی رہنما رئیس حاجی محمد عالم شر نے کیا۔

مزید پڑھیں