فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں یوٹیلٹی اسٹور عملہ کی ملی بھگت، بلیک مافیا سرگرم ہوگیا، یوٹیلٹی سٹورز کے بجائے چینی مہنگے دام بازار میں فروخت ہونے لگی، ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کے عملہ کی ملی بھگت سے مافیا سرگرم ہوگیا جس کی وجہ …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری، احتجاج کرنے والوں نے کہا ہے کہ یہ اہم شاہراہ ہے جہاں پر اسکول، پاسپورٹ آفس، شوگر ملز سابقہ ایم این اے ہاؤس، ٹکٹ ہولڈر کے بنگلے موجود ہیں لیکن یہ …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کھدڑو کے آس پاس مویشیوں کے اندر بیماری پھیل گئی محکمہ لائیوسٹاک گم ، مویشی مالکان کا محکمہ لائیو سٹاک سے فوری علاج کا مطالبہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں پھیلے پُراسرار کورونا وائرس کے پیشِ نظر گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے تمام دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل چین کے مین لینڈ میں اپنے تمام تر کارپوریٹ …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ اسپورٹس نے سندھ گیمز 2020 کی پلاننگ شروع کردی، پہلی بار سندھ گیمز پورے سندھ میں کرانے پر غور، گیمز میں حصہ لیئے کے خواہش مند کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشنز کے لیئے پروفارمہ جاری کردیئے۔ سندھ گیمز کے نام سے ویب سائیٹ بھی بنالی، وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی علی عزیزجی جی و دیگر بھی شریک۔ حلیم عادل شیخ نے کہا موجودہ حکومت نے 30 …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے "صدی معاملے” کو فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قرار دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے دوران …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پی ایف سی ایوارڈ کے انعقاد سے متعلق کہا کہ سندھ حکومت لوکل گورنمنٹ کو پی ایف سی ایوارڈ فارمولا فراہم نہیں کرنا چاہتی کیونکہ پی ایف سی ایوارڈ کے انعقاد سے سندھ حکومت …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بند مکان سے بھاری مقدار میں گولا و بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد، حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیڈرل بی ایریا میں ایک بند مکان سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا۔ …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کی جانب سے ایک کے بعد ایک بڑے اعلان کا سلسلہ جاری۔ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی پرفیوم لانچ کرنیوالی پاکستان کی پہلی اسپورٹس فرنچائز بن گئی۔ پشاور زلمی اور دنیا کی نامور پرفیوم برانڈ اصغر …
مزید پڑھیں