Home / اہم خبریں (page 615)

اہم خبریں

دہشت گردوں کا حملہ اور مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب فرضی مشقوں کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 میں دہشت گردوں کے حملہ سے نمٹنے اور پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کی کامیاب فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرضی مشق کے دوران پولیس جوانوں …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کورنگی کی کارکردگی لائق تحسین ہے، پولیو مہم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہیلتھ ورکرز کی حوصہ افزائی کرکے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے ضلع کورنگی میں شعبہ صحت اور پولیو مہم کے لیے بہترین کارکرگی پر ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل میمن کی کوششوں کو سراہتے ہوئے قابل تحسین قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائینگے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ڈیرہ اسماعیل خان رحمت اللہ خان مروت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منائیں گے، اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ڈیرہ اسماعیل خان رحمت اللہ خان مروت کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سپروائزر اور سیکرٹریز کثیر تعداد میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 78103 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 1580 ڈالر فی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کر دیا

جدہ (رپورٹ: منظور خان) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ او آئی سی نے پیر کو جدہ اجلاس میں واضح کیا ’ہماری تمام رکن ممالک سے اپیل ہے کہ وہ امریکی امن منصوبے سے کسی …

مزید پڑھیں

پروفیشنل تعلیم کے بعد ملازمتیں نہ ملنا چیلنج ہے، ڈیجٹیلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی نے بھی مین پاور کی ضرورت کو کم کردیا ہے، وائس چانسلر مہران یونیورسٹی آف جامشورو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے کہا ہے کہ ہر سال لاکھوں طلبہ کو اپنی عام اور پروفیشنل تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمتیں نہیں ملتی ہیں جو ہم سب کے لیے چیلنج ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن اور جدید …

مزید پڑھیں

ہری پور پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان گرفتار، 8 سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس نے بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرکے 8 عدد سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ تھانہ سٹی ہری پور پولیس اور اینٹی کارلفٹنگ سیل کی کامیاب کاروائیاں۔ مختلف مقامات سے چوری …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے بھی وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا، آئی جی سندھ معاملہ سیاسی نہ بنایا جائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی خط لکھ دیا، خط میں حلیم عادل شیخ نے تحریر کرتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی …

مزید پڑھیں

قاسم نواز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ لساں نواب مانسہرہ کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تناول قاسم نواز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ لساں نواب کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں موہاڑ اور لساں نواب کی ٹیم میں زبردست مقابلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تناول پنگوڑی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا قاسم نواز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا تفصیلات کے مطابق آج بھیرکنڈ کے امیر میٹیریل سپلائرز کا ڈمپر ترنگڑی بازار کے پل سے نیچے جاگرا جس سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ ڈمپر کو نکالنے کے لیے کرین اور شاول ٹریکٹر کا استعمال کیا جا …

مزید پڑھیں