فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) بنیادی سہولیات دہلیز پر باہم پہنچانا وعوام کا معیار زندگی بلند کرنا مشن و ایجنڈہ ہے کھیتوں سے منڈیوں تک رسائی دے رہے ہیں تاکہ عوام وعلاقہ خوشحال ہو روزگار کے مواقع فراہم ہوں سیاست کو عبادت سمجھ کر مقدس فریضہ سرانجام دے رہے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے اختیارات کا صحیح استعمال کیا اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو غریبوں کے لیے پناہ گاہ بنانے کا فیصلہ خوش آئیند ہے، اسحاق ڈار عوام …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جوڈیشنل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب سعید احمد خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سالانہ ٹیکنیکل انسپکشن پڑتال برائے ڈی سی آفس راجن پور کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کی ریکوری کو ٹارگٹ کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) روحیل نذیر کی زیر قیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان میں غنڈہ گردی نہ تھم سکی۔ ایک بار پھر دو قبائل کا آپس میں جھگڑا۔ سیلاتانی برادری نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر گہلانی برادری پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈوں لاٹھیوں اینٹوں کے آزادنہ استعمال سے گہلانی برادری کی تین افراد …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے کھلاڑیوں کے متبادل پر مشتمل ڈرافٹ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں پک …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مدارس جمیعت طلباء اسلام کی طرف سے مدارس کے طلباء کے درمیاں اظہار یکجہتی کشمیر کے عنوان سے تقریری مقابلہ رکھا گیا جس میں اسکول کے طلباء نے بھی شرکت کی، مہمان خاص اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار، زیادتی کا شکار لڑکی کا نام سلمہ سکنہ فاطمہ خیل بنوں کی رہائشی ہے، برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی اپنے خاندان کے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف مشرقی سندھ ریجن کے نائب صدر سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے نواز شریف اور آصف …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی شاعری کا مجموعہ”قطعہ قطعہ ژوندون” منظر عام پر آ گیا۔ یہ کتاب پشتو زبان میں قطعات کا پہلا مجموعہ ہے، ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی، اس سے قبل بھی ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی متعدد اردو اور پشتو تصانیف …
مزید پڑھیں