Home / اہم خبریں (page 599)

اہم خبریں

ٹنڈو آدم گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر ہونے والی ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات ٹنڈو آدم سٹی تھانے پر درج کرلئے گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر ہونے والی ڈکیتی کے دو الگ الگ مقدمات ٹنڈو آدم سٹی تھانے پر درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام کو گوٹھ خیر محمد مری گول چکرا پر فرمان راجپوت کی دوکان میں گھس کر …

مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد۔ نثار نامی منشیات فروش مظفرآباد آزاد کشمیر سے منشیات لاکر لاھور میں سپلائی کرتا تھا۔ راوی ناکہ پر انسپکٹر ملک حیات اور اے ایس آئی نعیم نے ایمبولینس کو …

مزید پڑھیں

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی افتتاحی تقریب، پاکستان اور ایران کا فاتحانہ آغاز

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی افتتاحی تقریب، پاکستان اور ایران کا فاتحانہ آغاز، مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کپتانوں سے حلف لیا، کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کینیڈا کو 64-24 سے ہرادیا، پاکستان کے کھلاڑیوں عرفان عرف مانا، …

مزید پڑھیں

محکمہ واٹر بورڈ واٹر سپلائی کی دیکھ بھال کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 میں غیر قانونی کنکشن کی بھرمار ہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ صاف پانی کی سپلائی کی نگرانی کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی پانی کے کنیکشن عام ہیں، ایم ڈی واٹر …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت برانچ مولا مدد لیاری ٹاؤن کراچی سلیکشن برائے سال 2020۔ روحانی طلبہ جماعت برانچ مولامدد لیاری ٹاؤن کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کے عہدیداران نے سال …

مزید پڑھیں

جام پور میں ٹریفک کے رش کو ختم کرنے کے لئے بنائے جانیوالا غربی بائی پاس جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہری عدم تحفظ کا شکار

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کروڑوں روپے کی کثیر لاگت سے بننے والا شہر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کی روک تھام کے لئے بنایا جانے والا غربی بائی پاس شہریوں کی سہولت کی بجائے عذاب بننے کے ساتھ ساتھ حادثات و گھنٹوں ٹریفک جام کا سبب بننے لگا …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے ذمہ دار وزیر اعظم کے دائیں بائیں موجود ہیں، پہلے ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے ذمہ دار آپ کی کابینہ، حکومتی ایوان اور پی ٹی آئی میں دائیں بائیں موجود افراد ہیں۔ آپ پہلے ان کے خلاف سخت کاروائی …

مزید پڑھیں

اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی۔ مولانا محمد فہد خان کھوسہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی ہمیں اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں محسن انسانیت نبی اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزار …

مزید پڑھیں

اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپیئن شپ کا اختتام، کوئٹہ کے کھلاڑیوں نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی دکھاتے ہوئے کئی انعامات جیتے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپیئن شپ کراچی میں ختم ہوگئی، 2 روزہ ایونٹ میں مختلف اسکولوں کے 1500 سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بی وی ایس پارسی اسکول کراچی میں کھیلی گئی 2 روزہ چیمپیئن شپ میں کراچی، کوئٹہ اور …

مزید پڑھیں

جام پور کی رہائشی کالونیوں میں سیوریج کا نظام ابتر، عملہ کی عدم تعینانی و بروقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے سے گلیاں پانی سے بھر کر جوہڑ میں تبدیل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) چراغ تلے اندھیرا سنیٹری انسپکٹر کے اپنے ہی رہائشی کالونیوں پیپلز کالونی، گدارا کالونی، جعفر آباد، محمود آباد و دیگر میں سیوریج کا نظام ابتر، عملہ صفائی کی عدم تعینانی و بروقت نالیوں کی صفائی نہ ہونے سے گلیاں پانی سے بھر کر جوہڑ …

مزید پڑھیں