تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ منعقد ہوا جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر عرفان زمان، انٹرنیشنل ریلیشن آفیسر ڈاکٹر ہما خان، یقوب آرائیں، انفارمیشن آفیسر ڈاکٹر غنی حیدر گورچانی، زندگی فاؤنڈیشن کی کوارڈینیر رخسانہ علی شیر قائم خانی، ریحان خان، اسمارٹ اسکول کے سی او انیق احمد، دی ایڈن اسکول کے سرپرست سرفراز آرائیں، پرنسپل زبیدہ خان اور اسکول میں طلبہ کے والدین نے شرکت کی، ڈاکٹر ہما خان نے والدین ٹیچر اور طلبہ کو تعلیمی نفسیات کے بارے میں لیکچر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے