مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی گولیمار میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ملبے تلے دبے 14 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جبکہ کچھ افراد ملبے تلے تاحال دبے ہوئے ہیں۔ متاثرین کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرا نے کہا ہے کہ کراچی مسائل کا سمندر بن چکا ہے ملک کی معاشی شہ رگ کے ساتھ کیا جانے والا سلوک انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کراچی کے علاقے رضویہ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی جنسی ہراسگی میں ملوث مزید چار افسران و اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کی انکوائری رپورٹ پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر بختیار خٹک، اسسٹنٹ پروفیسر عمران قریشی، گیم سپروائزر حکمت اللہ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شخص کورونا کے مریض سے رابطے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی سے ضلع وسطی کے صدر و رہنماء ریاض حیدر نے گزشتہ روز گولیمار کے علاقے رضویہ سوسائیٹی میں 3 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمارت کہ گرنے کا افسوس ہے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ رینجرز اسکواش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں کھیلے گئے سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر 1 ناصراقبال نے فائنل میں موجودہ ٹاپ سیڈ عماد فرید کو 20 منٹ میں اپ سیٹ شکست کے بعد 11-2, 11-6 اور 11-5 سے ہرا کر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نواب شاہ (بیورو رپورٹ) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نوابشاہ کے صدر دیدارحسین رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دیدار حسین رند جو نواب شاہ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے انہوں نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اپنے استعفی میں انہوں …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اے سی ریوینیو عثمان خان کا سٹیشنری کی دکانوں پر چھاپے میرٹ دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی میٹرک امتحانات میں نقل کے لیے استعمال ہونے والے لاکھوں روپے مالیت کے پاکٹ قبضہ میں لے لئے خلاف ورزی کرنے والے اسٹیشنری مالکان پر بھاری جرمانے پاکٹ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام آل پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ خوشاب میں پاکستان نیوی نے پنجاب وائٹس کو ایک کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا، نیلے پانیوں پر راج کرنے والے نوجوان سیلرز نے پنجاب وائٹس کی …
مزید پڑھیں