Home / اہم خبریں (page 549)

اہم خبریں

آر ڈی ایف و میر مائینر شاخ کے آباد گاروں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے موضوع پر گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میرپورخاص میں سیمینار کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آر ڈی ایف اور میر مائینر شاخ کے آباد گاروں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے موضوع پر گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سمینار سے خطاب کرتے ہوئے آر ڈی ایف کے پروجیکٹ مینیجر …

مزید پڑھیں

امت مسلمہ کے زوال کی سب سے بڑی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہے قرآن پاک سراسر رشد و ہدایت کی کتاب ہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبداللہ

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مدرسہ جامعہ عزیزیہ میں سالانہ ختم القرآن و ختم البخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دس طلباء کی دستار بندی اور دو طالبات کی خمار پوشی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میرپورخاص ڈویژن کے معروف …

مزید پڑھیں

کوٹ غلام محمد کے قریب تیز رفتار نامعلوم کار سوار نے روڈ پر بھیڑے لیکر جانے والے چرہاوے کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کوٹ غلام محمد کے قریب تیز رفتار نامعلوم کار سوار نے روڈ پر بھیڑے لیکر جانے والے چرہاوے کو کچل دیا۔ چھاچھرو کا رہائشی محمد ایوب موقع پر جانبحق ہوگیا تین بھڑیں بھی مر گئیں۔

مزید پڑھیں

گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد ملزم کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محمود آباد پولیس کی جانب سے گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد نوید بلوچ کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ جبکہ ماڈل ٹرائل کورٹ نے کوٹ غلام محمد پولیس کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایک اور بچی کے ساتھ جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل دوسرے روز جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ پیش آیا۔ دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دلور اسٹاپ میں ملزم کانجی بھاٹ نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتار ہوگیا۔ گزشتہ روز میرواہ گورچانی میں معصوم بچی سے زیادتی …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف میرپورخاص میں کل احتجاج ہوگا۔ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عاصم شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی کو اجیرن اور مشکل ترین کردیا ہے سونامی کا طوفان قومی خزانہ لوٹنے والوں کے بجائے غریب عوام کی تباہی و بربادی کا سبب بنا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کے موقع پر جمعہ کو …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت تمام بورڈز میں کرپشن کے مکمل خاتمے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے لیے بھی کوشاں ہے۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت محکمہ تعلیم اور خصوصاً تعلیمی بورڈز میں ایسی اصلاحات متعارف کرانا چاہتی ہے جن سے تعلیمی ادارے اور بورڈز ایک دوسرے سے منسلک ہوں جبکہ صوبائی حکومت تمام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں موجود پارکوں کی بہتر دیکھ بھال کی جائے موجودہ پارکوں کو خوبصورت بنانے کیلئے پھولوں کے پودے لگائے جائیں۔ رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ پھول اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے پھول کائنات کا حسن ہے اور روح کو راحت پہنچاتے ہیں ہم سب کو اس کی قدر کرنا چاہئے۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، عمارت گرنے سے 4 افراد جانبحق، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکالا جاچکا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ زرائع کے مطابق گرنے والی بلڈنگ ڈاکٹر جمال فاطمہ کی بلڈنگ ہے۔ پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی۔ ہلاکتوں کا خدشہ گولیمار 2 نمبر …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پانچ میچز کھیلنے والی لاہور قلندرز کی یہ ایونٹ میں چوتھی شکست ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ …

مزید پڑھیں