Home / اہم خبریں (page 546)

اہم خبریں

کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر۔ کورونا وائیرس سائز میں بڑا (400 تا 500 مائیکرو) ہوتا ہے۔ کورونا وائرس ہوا میں نہیں بلکہ زمین پر رہتا ہے؛ لہٰذا یہ ہوا کے ذریعہ ایک جگہ …

مزید پڑھیں

اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے حراست میں لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی  حراست میں لے لیا۔ تحصیل سندھڑی کے رہائشی بجار خان مری کی جانب سے سینئر وکیل ندیم عباسی کی طرف سے دائر استغاثہ پر معزز عدالت نے اغوا …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز کراچی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت انکی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد جانبحق ہوۓ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز کراچی کے علاقہ گلبہار میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر فرخ عثمان جان کی بازی ہار گئے، حادثہ میں پروفیسر فرخ عثمان کی بوڑھی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد خالق حقیقی سے …

مزید پڑھیں

لودھراں کے قریب بہاولپور روڈ پر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

لودھراں (بیورو رپورٹ) لودھراں کے قریب بہاولپور روڈپر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ شراب کی بوتلوں پر ٹوٹ پڑے، ریسکیو ٹیمیں اور موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور آ دھے سے زیادہ ٹرک محفوظ کر لیا ٹرک میں 20 ہزار …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین میرپورخاص کے تحت 8 مارچ کو سہ پہر 3 بجے پریس کلب میرپورخاص کے کانفرنس ہال میں خواتین کانفرنس منعقد ہوگی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام ہی عورت کے تحفظ اور تمام حقوق کا ضامن ہے، ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے روپ میں عورت کو اسلامی معاشرے میں جو مقام اور مرتبہ حاصل ہے اس مقام اور مرتبے سے مغرب کی عورت محروم ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین 8 …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ اس کے لئے نوکریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور مختلف ہنر سکھائے جا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق وائرس کی وجہ سے 13 ملکوں میں اسکول بند ہیں جس کی وجہ سے 29 کروڑوں بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، متاثرہ ممالک میں چین، …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی اور سابق ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمد حسنی کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک اور سابق ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی دی گئی۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر میر حبیب …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے آگے سجدہ ریز حکمران پاکستان کی عوام پر مہنگائی کا جن مسلط کرکے خون نچوڑ رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی ایم ایف کے آگے سجدہ ریز حکمران پاکستان کی عوام پر مہنگائی کا جن مسلط کرکے خون نچوڑ رہے ہیں، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار جیسے مشیر پی ٹی آئی کیلئے اے ٹی ایم کا کردار ادا کررہے ہیں، حکومت مخالف کا چور مردہ …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 18 ویں گروپ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 18 ویں گروپ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 15 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں …

مزید پڑھیں