Home / اہم خبریں (page 518)

اہم خبریں

کورنگی میں پلاٹ پر قبضے سے متعلق منفی ایف آئی آر کاٹی گئی، تھانہ ایس ایچ او پر شعبہ ہے کہ وہ معاملے کو ایمانداری کی بنیاد پر نہیں دیکھ رہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور ساتھیوں کے خلاف کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پلاٹ پر قبضے سے متعلق منفی ایف آئی آر کا معاملہ، معاملے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اپنے جاری کردہ وضاحتی ویڈیو …

مزید پڑھیں

قرآن مجید راہ ہدایت ہے جس سے قیامت تک کیلئے رہنمائی حاصل کرکے اچھا و نیک معاشرہ وجود میں آسکتا ہے۔ مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اللہ تعالیٰ نے ہم انسانوں کی حقیقی معنوں میں تربیت و اخلاقیات بہتر بنانے کیلئے نبی اکرم ؐ اور قرآن مجید کو نازل فرمایا قرآن مجید راہ ہدایت ہے جس سے قیامت تک کیلئے رہنمائی حاصل کرکے اچھا و نیک معاشرہ وجود میں آسکتا ہے …

مزید پڑھیں

خطرناک نشہ کیخلاف آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس کو دی جانے والی ہدایات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ صدر مرکزی انجمن تاجران راجہ اخترعلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ اختر علی نے کہا ہے کہ ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ کی جانب سے جواء خانوں، منشیات فروشوں، سود خوروں اور بالخصوص آئس جیسے خطرناک نشہ کیخلاف پولیس کو دی جانے والی ہدایات کا …

مزید پڑھیں

فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کی لیز کا دیرینہ مسئلہ حل کے قریب ہے۔ عنقریب ماہی گیروں کو خوشخبری دیں گے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی عبدالبر کی زیر صدارت کراچی فش ہاربر کے بورڈ روم میں ہونے والے اہم اجلاس میں ماہی گیروں کی فلاح و بہبود، ممبرشپ اور ادارے کی ترقی سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی …

مزید پڑھیں

پنجاب بار کونسل ضلع راجن پور کی سیٹ پر جام غلام کاظم ایڈووکیٹ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ یوتھ وکلاء گروپ کے رہنما و جوائنٹ سیکرٹری جام پور بار محمد شکیل خان سومرو

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) یوتھ وکلاء گروپ کے رہنما و جوائنٹ سیکرٹری جام پور بار محمد شکیل خان سومرو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب بار کونسل ضلع راجن پور کی سیٹ پر جام غلام کاظم ایڈووکیٹ کی بھرپور تائیدِ و حمایت کرتے ہیں اور وہ نوجوان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں مچھروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شہر و گرد و نواح میں مچھروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، صفائی کے نظام میں لاپرواہی اور مچھر مار سپرے نہ ہونے کی وجہ سے شہری کورونا وائرس کے خدشہ کے ساتھ دیگر وبائی امراض میں …

مزید پڑھیں

سندھ اسپورٹس بورڈ میں آل سندھ مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا افتتاح سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید سعید جمیل نے ربن کاٹ کر کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ میں آل سندھ مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا افتتاح سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید سعید جمیل نے ربن کاٹ کر کیا اس موقع پر میثم رضا، محمد اقبال، انجینئر محفوظ الحق کاشف احمد فاروق و …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل سیکورٹی کونسل میں کیے گئے فیصلے ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہیں۔ سردار احمد علی خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیر اعظم عمران خان کی پرعزم قیادت میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل سیکورٹی کونسل میں کیے گئے فیصلے ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہیں ملک و صوبہ پنجاب میں صحت ایمرجنسی ڈیکلیئر ہے سول سوسائٹی، میڈیا، وکلاء، علماء و سیاستدان سرکاری …

مزید پڑھیں

رواں ماہ سری لنکا میں ہونے والا ”شان پاکستان“ کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا، شانِ پاکستان نئی تاریخوں کے اعلان تک موخر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رواں مہینے میں سری لنکا کے لئے روانہ ہونے والا ”شان پاکستان“کارواں‘ دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ شان پاکستان نے ہمیشہ اپنی سماجی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ مذکورہ بالا کے مطابق‘ ڈبلیو ایچ او اور …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل درابن کے علاقہ ترخوبہ پل کے قریب چنگ چی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار …

مزید پڑھیں