مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آج کے پرآشوب و پرفتن دور کے درپیش سنگین چیلنجز بحرانوں خصوصاً سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ نوجوان نسل کے قلوب و اذہان کو عشقِ مصطفیؐ کی شمعیں روشن و فروزاں کرنے میں ہی مضمر ہے آپ کی سیرتِ طیبہ فرمودات عالیشان ہمارے لیے …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان کے نواحی علاقہ سونمیانی میں مخبر کی اطلاع پر سنوکر کلب پر چھاپہ بھاری رقم برآمد 8 ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق روجھان کے نواحی علاقہ سونمیانی میں مخبر نے اطلاع دی کہ سنوکر کلب پر 8 افراد سنوکر گیم پر ہزاروں …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کرونا سے خوف زدہ ہونے کی بجائے عوام اللہ سے رجوع اور توبہ و استغفار کو اپنا معمول بنائیں۔ حکومت وعظ و نصیحت کی بجائے کرونا سے بچاؤ کے لیے عملی اقدامات پر فوکس کرے۔ …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان رینج فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد امتیاز شاہ نے ضلعی پولیس سربراہان ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک و جنوبی وزیرستان و تمام ایس ڈی پی اوز اور تمام ایس ایچ اوز کو کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال میں بنائے گئے” کورونا آئیسولیشن وارڈ “ کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں۔ضلعی انتظامیہ کی …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہزار نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے ہمیں بیماریوں سے محفوظ رہنے کیلئے علاج کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص ریجن عبدالرزاق خاصخیلی نے نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حکومت سندھ اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے پیش نظر 30 مئی 2020 تک تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اس ضمن …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشین وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کورونا وائرس میں مبتلا 190 نئے کیسز سامنے آۓ ہیں۔ ملائیشیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس 25 جنوری کو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد سے گزشتہ روز ایک ہی دن میں 190 نئے …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے گٹکا مین پڑی سے متعلق سندھ اسمبلی سے منظور شدہ نئے قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے سخت ہدایات جاری۔ تمام ایس ڈی پی اوز اور ضلع بھر کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔پاسبان کے وکیل عرفان عزیز ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کردہ آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی …
مزید پڑھیں