کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
کراچی (نوپ نیوز) کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل جنید مغل ولد مختیار احمد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا- مزید پڑھیں: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، … مزید پڑھیں