فروری 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکیلوں کے دھاوے کے بعد دارالحکومت کی تمام عدالتیں تا حکم ثانی بند کر دی گئیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس سمیت اسلام آباد کی عدالتیں تاحکم ثانی بند رہیں گی۔ عدالتوں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر اور نیورولوجسٹ و ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کا مرض پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ ملک کو تربیت یافتہ نیورولوجسٹ اور ماہرامراض مرگی ڈاکٹروں کی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے سنگاپور میں ایم ایم اے کے زیر اہتمام ون چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوان کراچی کے باکسر احمد مجتبیٰ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ احمد مجتبیٰ نے بھارتی نژاد …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے حسن علی کی تباہ کن بولنگ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 95 رنز سے ہرا کر 18 سال بعد سیریز میں شکست سے دوچار کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (نوپ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، پی ڈی ایم کے حوالے سے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، ایسی باتیں کرنے والے ثبوت سامنے لائیں، کسی قسم کے بیک ڈور رابطے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے پر 10 ریال تک جرمانہ اور ایک برس تک قید کی سزا ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلہوب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مملکت بھر میں …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کشمیر ڈے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تین سال سے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے، زمین اور میرا ضمیردونوں کلیئر ہیں۔ زمینوں کے حقائق جاننے کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کا نیوز …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سی پیک مغربی …
مزید پڑھیں