فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیٹریٹ جامع مسجد رحمانیہ کشمیر اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر پیر عبدالمان انور نقشبندی کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) جناح اسپتال کراچی کی ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدارتی آرڈی ننس کے تحت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، قومی ادارہ امراض قلب اور قومی ادارہ اطفال …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلعی گورنر 3271 پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبد اللہ اور روٹری کلب کراچی نیو سینٹرل کی جانب سے آج صبح ریس کورس گراؤنڈ ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان فیلو شپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا گیا‘ اسی مناسبت …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا جس پر رضا ربانی نے بلکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاؤس پر آپریشن کی کمانڈ سنبھالنے والے ڈی ایس پی انٹی انکروچمنٹ ممتاز مگسی کا کرنمل ریکارڈ سامنے آگیا۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈٰیو بیان …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے آئی تھی جس کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرکے اس کی متبادل ایپس کا استعمال کرنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اب حال ہی میں موبائل ایپ کی درجہ بندی کرنے والی کمپنی سینسر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے کالا پل پرفائرنگ سے دو سگے بھائی جاںبحق، مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد موٹر سائیکل پر واپس آرہے تھے۔ موقع سے 9 ایم ایم گولیوں کے 8 خول ملے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، محکمہ کھیل حکومت سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون جبکہ سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نارتھ کراچی جیم خانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی ایگزیکٹو کونسل کے رکن غلام سرور غازی نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں جاری گیس کی بدترین لوڈ شیدنگ کا فوری نوٹس لیا جائے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے لاک ڈاؤن کے بعد سے گیس کے نرخوں میں من مانے …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
گلگت (بیورو رپورٹ) کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دو روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔ ہیلی کاپٹرز سے آج بھی 7000 میٹر کی بلندی سے سرچ کیا گیا، کل سرچ آپریشن خصوصی …
مزید پڑھیں