فروری 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کا آغاز 8 فروری سے کراچی میں ہوگا، 12 فروری تک جاری ایونٹ میں کراچی، ایبٹ آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ، سرگودھا اور شیخوپورہ کی ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں ایونٹ میں شریک 8 ٹیموں …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب سکھر اور خیرپور کے تین روزہ دورے پر ہاکی سیریز کھیلے گی الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم خیر پور کے مشہور مہران ہاکی کلب اور سکھر میں پاکستان ہاکی کلب کیخلاف ہاکی سیریز کھیلے گی، اس حوالے سے الصغیر ہاکی کلب کے …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
باکو (بیورو رپورٹ) دوست ملک آزر بائیجان بھی کشمیریوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا، دوست ملک آزر بائیجان نے باکو کی اہم اور تاریخی عمارت پر پاکستانی پرچم لگاکر برقی قمقموں سے روشن کرتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔ باکو میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا، اس سال مشق میں تقریبا 45 ممالک بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے سے قبل جمعہ کو اس کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا۔ آپریشنل ٹرائل میں کراچی ڈویڑن اور کے سی آر پراجیکٹ کے انجنیئرز نے حصہ لیا۔ کے سی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد نے تخریب کارروائی کی تربیت افغانستان سے حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سندھ اور بلوچستان میں ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا، 15 سے 17 فروری تک رینجرز اہلکار اور ایف سی جوان تعینات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اور …
مزید پڑھیں فروری 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پارٹی کانفرنس نے کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کراچی پریس کلب میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ شعبہ سیاسات کے زیر اہتمام منعقدہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اجلاس میں شرکا نے حکومت …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, کھیل
ہرارے (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ دورہ زمبابوے کے لیے ہرارے پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 9 فروری سے شروع ہوگی۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ یہ سیریز …
مزید پڑھیں