Home / اہم خبریں (page 430)

اہم خبریں

بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران تیز ہوائیں اور کچھ شہروں میں بارش متوقع

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان میں 26 سے 27 فروری کے دوران بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہورہا ہے جس سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شہروں خضدار، کوئٹہ، قلات، تربت اور پنجگور میں بارشیں متوقع ہیں۔

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کو گوگل میپ پر لوکیٹ کرکے انکی تفصیلات ایک کلک پر کردی ہیں یہ قابل ستائش ہے۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو، ڈی جی ایم اینڈ ای شہمیر بھٹو و دیگر افسران شریک۔ اجلاس میں کل کابینہ میں پیش ہونے والی اساتذہ کے تبادلوں کی …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر …

مزید پڑھیں

کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

کوہلو (رپورٹ: حمیر قاضی) کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد گل خان لوہارانی مری اور نورا لانگھانی مری شدید زخمی، باخبرذرائع کے مطابق بارودی سرنگ میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے کاہان ایف سی قلعہ منتقل …

مزید پڑھیں

پاکستان کو ترقی کے ماڈل کے طور پر چین، سنگا پور، جاپان، امر یکہ و یورپ سے سیکھنا چاہئے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے ہی ممکن ہے اس کے لئے قومی سوچ پر مبنی پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو ترقی کے ماڈل کے طور پر چین، سنگاپور، جاپان، امریکہ و یورپ سے …

مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے کا حصہ بنانے کے لئے سرگرم ہے۔ صدر ایم ایس ایف ن سندھ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے لال اسپورٹس اسٹیڈیم ڈالمیا کراچی میں بلوچستان اور کراچی کی فٹبال ٹیموں کے مابین فائنل میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور بڑی تعداد میں حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید …

مزید پڑھیں

ٹیررازم سے ٹورازم تک کا یہ سفر انتہائی کٹھن اور صبر آزما تھا، آج کھیل کے میدان آباد ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن رد الفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپریشن 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا تھا، آپریشن کا مقصد دہشتگردوں کو مکمل طور پر غیر موثر کرنا …

مزید پڑھیں

خضدار میں مرغی ڈیلر کی من مانیاں عروج پر، مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو میں فروخت

خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں مرغی ڈیلر کی من مانیاں عروج پر، مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اہلیان ضلع خضدار نے اعلی حکام سے گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوری نوٹس لینے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نشے میں دھت بااثر شخص کی کار سے رکشے کو ٹکر، 2 افراد کو زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں نشے میں دھت شخص نے اسلام آباد کے سکندر کی یاد دلادی، تلوار اور پسٹل لیکر سلطان راہی بنا یہ شخص پولیس اور سیکڑوں شہریوں کے لیئے چیلنج بنا ہوا ہے تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود مین جرواری شاخ …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے صوبائی عہدیداروں کا اجلاس

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے صوبائی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نو منتخب عہدیداروں کا مرکزی صدر دلدار حسین بلوچ اور چیئرمین آصف شاہین کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے صوبائی عہدیداروں کا …

مزید پڑھیں