فروری 8, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پہلی بار آن لائن کھیلا گیا جس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمدی فٹبال اسٹیڈیم میمن گوٹھ میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رح میں ہزاروں کی تعداد میں عوامی سمندر امڈ آیا۔ ضلع ملیر لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کانفرنس سے تحریک لبیک پاکستان …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ خواتین قیدیوں کے لئے بھی موجودہ جیلیں غیر محفوظ ترین جگہیں ہیں۔ سزا کے نظام کا مطلب معاشرے کو بگاڑ سے بچانا ہے مگر …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے سی پیک سے متعلق بیان میں کہا کہ سی پیک کے ذریعہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, کھیل
راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 370 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 298 رنز بنائے۔ آج کھیل کا آغاز پاکستان کے لیے …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: عرفان احمد) الخدمت ویمن ونگ بلوچستان کی طرف سے فقیر محمد روڈ کوئٹہ میں موسم سرما کی مناسبت سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتابیں تقسیم کیں۔ جس میں الخدمت ویمن ونگ کی صدر محترمہ یاسمین صاحبہ، الخدمت ریجنل آفس کوئٹہ سے فیضان، یاسر اور در …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, صحت, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف کی تعداد صرف 1 فیصد رہ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 541 ٹیسٹ کئے گئے 10 ٹیسٹ مثبت آئے، بلوچستان میں …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح سمیٹی، علی سلمان میچ کے ہیرو رہے۔ حتمی معرکے میں پاکستان اور تھائی لینڈ اتوار …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا آفیشل ترانہ "گروو میرا” ریلیز کردیا گیا ہے۔ یہ ترانہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگا جبکہ پاکستان کے معروف ٹی وی چینلز بھی اس ترانے کو نشر کریں گے۔ یہ ترانہ …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سماجی، سیاسی اور تاجروں کی جانب سے ریلی کے ساتھ ساتھ تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، قومی یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے بھی …
مزید پڑھیں