فروری 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سماجی کارکن پیرس ہلٹن نے انکشاف کیا کہ وہ 17 سال کی عمر میں زیادتی کا شکار ہوئیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں 17 سال کی عمر میں 11 ماہ کے لئے پروو کینین اسکول بھیج دیا گیا جہاں ان …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آئی او بی ایم معاشیات ڈیپارٹمنٹ کی ڈین اور ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے کہا ہے کہ حکومت عالمی اداروں کے ساتھ مل کر قومی وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے۔ ریکو ڈک …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کھیل
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ سنو سپورٹس فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ برفانی کھیلوں کا یہ دوسرا راؤنڈ تھا۔ اس ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کیا تھا۔ اس ٹورنمنٹ میں سنو سکینگ، سنو سکیٹنگ، میراتھن ریس، خواتین بیڈ منٹن وغیرہ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرینگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کورونا کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں 10 مساجدعارضی طور پر بند کردی ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت اسلامی امور نے الدلم شہر میں مساجد و دعوت و رہنمائی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری کے تیسرے ہفتہ کے دوران بارش متوقع ہے جس سے فصلوں اور بالخصوص بارانی علاقہ جات میں کاشت کی گئی مختلف فصلوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ماہ میں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مکران (رپورٹ: حمیر قاضی) پسنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پسنی سے تعلق رکھنے والے 2 بھائی جمیل اور حمید اپنے دوست ماجد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گوادر سے پسنی آ رہے تھے۔ …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, کشیمر
مظفرآباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں ہر کوئی کہتا ہے ہماری زندگی تک کوئی کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے انکشاف کیا ہےکہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے گیٹ پر رکشے سے ایک دہشتگرد نے خود کش دھماکا کرنا تھا لیکن اسمبلی کا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے موقع پر سینٹرل کمانڈ کے زیر اہتمام جاری وار گیمز کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر نے …
مزید پڑھیں