تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ 31 جولائی سے شروع ہونا تھا، موجودہ صورت حال کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے گورنمنٹ آف سندھ کے احکامات کی روشی میں ایک بار پھرملتوی کر دیا ہے۔ درین اثنا حالات سازگار ہوتے ہی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے